ETV Bharat / state

نوئیڈا: اسٹنٹ کے کچھ ہی دیر بعد اسٹنٹ باز گرفتار - نوئیڈا سیکٹر 58 پولیس اسٹیشن حرکت میں آئی

نوئیڈا شہر کے گنجان آبادی والے سیکٹر 62 میں اسٹنٹ کرنے والے ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نوئیڈا سیکٹر 58 پولیس اسٹیشن حرکت میں آئی۔

نوئیڈا: اسٹنٹ کے کچھ ہی دیر بعد اسٹنٹ باز گرفتار

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 10:30 PM IST

اس کے فوراً بعد ہی اسٹنٹ کرنے والا پشپیندر ولد گرپریت سنگھ نامی شخص دہلی کے کرشنا نگر پولیس نے گرفتار کر لیا۔

نوئیڈا: اسٹنٹ کے کچھ ہی دیر بعد اسٹنٹ باز گرفتار

اس کی ریسنگ بائک کے ٹی ایم بھی ضبط کر لی گئی ہے۔ تو وہیں اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

پولیس کے مطابق پیر کے روز شہر کے سیکٹر 62 میں ایک نوجوان اسٹنٹ کرتا ہوا ویڈیو وائرل ہوا۔ معاملہ پولیس کی نوٹس میں آیا، فوراً کارروائی شروع کردی گئی۔ ویڈیو میں دکھائے جانے والے موٹر سائیکل کے نمبر اور دیگر الیکٹرانک ذرائع سے اس نوجوان کی شناخت ہوگئی۔ اسے چند گھنٹوں بعد پکڑ لیاگیا۔ پولیس نے اس کی موٹر سائیکل بھی ضبط کرلی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں اس طرح کے ضابطہ شکنی قطعی طور پر قابل قبول نہیں ہے۔ اگر ایسا کوئی معاملہ نوٹس میں آتا ہے تو نوئیڈا پولیس اس پر فوری کارروائی کرے گی۔

اس طرح کے اسٹنٹ سے نہ صرف اپنی زندگیوں سے کھیلتے ہیں بلکہ وہ بے گناہ مسافروں کی جان کے لئے بھی خطرہ بنتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.