ETV Bharat / state

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی نے انتخابی منشور جاری کیا - Pragatisheel Samajwadi Party

عام انتخابات 2019 کے پیش نظر اتر پردیش کی سیاسی جماعت پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے قومی صدر شیو پال یادو نے انتخابی منشور جاری کیا ہے۔

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی نے انتخابی منشور جاری کیا
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 11:47 PM IST

شیو پال یادو نے اپنا انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں ہماری حکومت بنی یا کسی دوسرے پارٹی کے ساتھ ہم حکومت میں آئے، تو جس طرح سے ایک بزنس مین کو اپنے سامان کی قیمت طے کرنے کی چھوٹ ہوتی ہے۔ اسی طرح کسان کو بھی ان کی پیداوار کی قیمت طے کرنے کی آزادی ہو گی۔

پرگتی شیل سماج وادی پارٹی نے انتخابی منشور جاری کیا
شیو پال یادو نے کہا کہ ہم آرٹیکل 341 کی خامیوں کو دور کرکے سب کے لیے برابر کے حقوق فراہم کرائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ جسٹس رنگ ناتھ مشرا اور جسٹس راجندر سچر کی سفارش کو لاگو کیا جائے گا۔ سچر کمیٹی کی سفارش کی بنیاد پر ملک میں چھوٹے کام کرنے والے 55 فیصد مسلم سماج کے لوگ ہیں۔جدید مدرسہ اساتذہ کی پریشانیوں کو دور کرنا اور مدرسہ کی تعلیم اس طرح کرنا تاکہ وہاں کے طلبہ کو بھی روزگار مل سکے۔شیو پال یادو کے انتخابی منشور کو پئنی نظر سے دیکھا جائے تو پچھڑے، دلت اور مسلمانوں کو اس کے ذریعے انہوں نے اپنے پالے میں کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔انہوں نے ایک طرف جہاں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کی بات کہی، وہی مسلم علاقوں میں اسکول، کالج اور اردو زبان کو فروغ دینے پر زور دیا۔

Intro:عام انتخابات 2019 کے لیے پرگتی شیل سماج وادی پارٹی کے قومی صدر شیو پال یادو نے آج انتخابی منشور جاری کیا ہے۔

Body:شیو پال یادو نے اپنے انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملک میں ہماری حکومت بنی یا کسی دوسرے پارٹی کے ساتھ ہم حکومت میں آئے، تو جس طرح سے ایک بزنس مین کو اپنے سامان کی قیمت طے کرنے کی چھوٹ ہوتی ہے۔ اسی طرح کسان کو بھی ان کی پیداوار کی قیمت طے کرنے کی آزادی ہو گی۔

شیو پال یادو نے کہا کہ ہم آرٹیکل 341 کی خامیوں کو دور کرکے سب کے لیے برابر کے حقوق فراہم کرائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جسٹس رنگ ناتھ مشرا اور جسٹس راجندر سچر کی سفارش کو لاگو کیا جائے گا۔ سچر کمیٹی کی سفارش کی بنیاد پر ملک میں چھوٹے کام کرنے والے 55 فیصد مسلم سماج کے لوگ ہیں۔

جدید مدرسہ اساتذہ کی پریشانیوں کو دور کرنا اور مدرسہ کی تعلیم اس طرح کرنا تاکہ وہاں کے طلبہ کو بھی روزگار مل سکے۔

Conclusion:شیو پال یادو کے انتخابی منشور کو پئنی نظر سے دیکھا جائے تو پچھڑے، دلت اور مسلمانوں کو اس کے ذریعے انہوں نے اپنے پالے میں کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔

انہوں نے ایک طرف جہاں مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کی بات کہی، وہی مسلم علاقوں میں اسکول، کالج اور اردو زبان کو فروغ دینے پر زور دیا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.