ETV Bharat / state

Shivpal Yadav Took Mulayam's Blessings: شیو پال یادو نے ملائم کا آشیرواد لیا - ملائم سے سنگھ یادو سے آشیرواد

یوپی میں آج تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس دوران پرسپا کے قومی صدر شیو پال سنگھ یادو نے اٹاوہ میں ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔ Shivpal Singh Yadav Taken Blessings from Mulayam Singh Yadav

شیو پال یادو نے ملائم کا آشیرواد لیا
author img

By

Published : Feb 20, 2022, 10:33 AM IST

یوپی میں آج تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ اس دوران پرسپا کے قومی صدر شیو پال سنگھ یادو نے اٹاوہ میں ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو سے ملاقات کی اور ان کا آشیرواد لیا۔ شیو پال اٹاوہ کی جسونت نگر اسمبلی سیٹ سے میدان میں ہیں۔ اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو کے ساتھ اپنی ملاقات کی تصویر شیئر کی۔' Shivpal Singh Yadav Taken Blessings from Mulayam Singh Yadav

پرسپا کے صدر شیو پال سنگھ یادو نے ووٹ ڈالنے سے پہلے ووٹروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میں لوگوں سے سماج وادی پارٹی کے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کرتا ہوں۔ مجھے لگتا ہے کہ میں بھاری ووٹوں سے جیتوں گا۔ اکھلیش کو میرا پورا آشیرباد حاصل ہے۔ انہیں اتحاد میں وزیر اعلیٰ بننا چاہیے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.