ETV Bharat / state

شیوپال سنگھ یادو کا ایس پی میں شمولیت کا اشارہ - اترپردیش کی خبریں

'کورونا وائرس گائیڈلائنز کی وجہ سے حزب اختلاف کی سرگرمیاں زیادہ نہیں ہو پا رہی ہیں'۔

شیوپال سنگھ یادو کا ایس پی میں شمولیت کا اشارہ

author img

By

Published : Aug 24, 2020, 2:15 PM IST

پرگتی شیل سماجوادی پارٹی (لوہیہ) کے صدر اور ملایم سنگھ یادو کے چھوٹے بھائی شیوپال سنگھ یادو نے ایک بار پھر سماج وادی پارٹی میں شمولیت کا اشارہ دیا ہے۔

شیوپال سنگھ یادو کا ایس پی میں شمولیت کا اشارہ

انہوں نے کہا ہے کہ بی جے پی سے مقابلے کے لیے تمام سوشلسٹ پارٹیز کو یکجہ ہو جانا چاہیے، انہوں نے سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کے لیے بات چیت کا دروازہ بھی کھولا ہے۔

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے ضلع جنرل سکریٹری انل یادو کی تیرہویں میں شرکت کے بعد میڈیاسے گفتگو کے دوران ای ٹی وی بھارت کے سوال پر شیوپال نے کہاوہ سماج وادی رہنماؤں کو یکجہ کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اور اس کے لیے ایک بڑے سوشلسٹ رہنما سے ان کی بات بھی ہو چکی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ تمام سوشلسٹ، گاندھی نواز پارٹیاں یکجہ ہوں۔

انہوں نے ایس پی میں شمولیت کے سوال پر کہا کہ اس معاملے پر بات ہوگی، ابھی کافی وقت ہے۔ انہوں یہ ماننے سے انکار کیا کہ اپوزیشن اس وقت خوفزدہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جو گائیڈلائین جاری کی گئی ہیں۔ اس کی وجہ حزب اختلاف کی سرگرمیاں زیادہ نہیں ہو پا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اتر پردیش میں کورونا ایکٹیو کیسز 49 ہزار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.