ETV Bharat / state

شیو سینا کی حکومت بننے سے کارکنان میں خوشی - سینکڑوں نے مٹھائی تقسیم کی

مہاراشٹر میں شیو سینا کے اقتدار میں آنے سے ملک بھر میں شیو سینا کے کارکنان میں خوشی کی لہر ہے۔ اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ادھو ٹھاکرے کی حلف سے قبل دوپہر میں شیو سینکڑوں نے مٹھائی تقسیم کی اور گاجے باجے کے ساتھ جمکر ناچ گانہ کیا۔

شیو سینا کارکنان خوش
شیو سینا کارکنان خوش
author img

By

Published : Nov 28, 2019, 5:46 PM IST

بارہ بنکی میں چھایا چوراہے پر شیوسینکوں نے ڈاکٹر راجندر پرساد کے مجسمے اور ادھو ٹھاکرے کی تصویر پر گل پوشی کی اس کے بعد گاجے باجے کے ساتھ ناچ گانہ کیا۔ اور مٹھائی تقسیم کی۔ شیو سینکوں کو یقین ہے کہ مہاراشٹر میں کانگریس این سی پی کے ساتھ مل کر بن رہی شیو سینا کی حکومت 5 برس تک چلے گی۔ انہیں یہ بھی یقین ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت تشکیل ہونے سے شیو سینا پورے ملک میں مضبوط ہوگی۔ شیو سینا کارکنان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چلے گی لیکن قومیت کے نام پر کبھی سمجھوتا نہیں کرے گی۔

شیو سینا کارکنان خوش

خیال رہے کہ مہاراشٹر میں سیاسی رسہ کشی کے بعد شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کی مہا وکاس اگھاڑی کے رہنما ادھو بالا صاحب ٹھاکرے آج شیواجی پارک میں حلف لیں گے۔

حلف برداری کی اس تقریب کا اہتمام آج شام 6 بجکر40 منٹ پر شیواجی پارک میں ہوگا۔ ریاستی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری پہلے ادھو ٹھاکرے کو وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف دلائیں گے، اس کے بعد نائب وزیر اعلیٰ حلف لیں گے۔ اس کے بعد کابینی درجہ کے وزراء اور پھر وزرائے مملکت کو حلف دلایا جائے گا۔

اطلاع کے مطابق ادھو ٹھاکرے کی کابینہ میں مجموعی طور پر41 وزراء ہوں گے۔ شیو سینا کے 15 وزراء میں 11 کابینی اور 4 وزرائے مملکت ہوں گے جبکہ کانگریس کے 13 وزراء ہوں گے اور اسپیکر کا عہدہ بھی اس کے پاس ہی رہے گا۔

Intro:مہاراشٹر میں شیو سینا کے اقتدار میں آنے سے کارکنان میں خوشی کی لہر ہے. بارہ بنکی میں ادھو ٹھاکرے کی حلف سے قبل دوپہر میں شیو سینکڑوں نے مٹھائی تقسیم کی اور گاجے باجے کے ساتھ جمکر ناچ گانہ کیا.

Body:بارہ بنکی میں چھایا چوراہے پر شیوسینکوں نے ڈاکٹر راجندر پرساد کے مجسمے اور ادھو ٹھاکرے کی تصویر پر گل پوشی کی اس کے بعد گاجے باجے کے ساتھ ناچ گانہ کیا. اور مٹھائی تقسیم کی. شیوسینکوں کو یقین ہے کہ مہاراشٹر میں کانگریس این سی پی کے ساتھ مل. کر بن رہی شیو سینا کی حکومت 5 برس تک چلے گی. انہیں یہ بھی یقین ہے کہ مہاراشٹر میں حکومت تشکیل ہونے سے شیو سینا پورے ملک میں مضبوط ہوگی. شیو سینا کارکنان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سب کو ساتھ لیکر چلے گی لیکن قومیت کے نام پر کبھی سمجھوتا نہیں کرے گی.
بائیٹ سنجئے شرما،سینئیر ضلع چیف

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.