ETV Bharat / state

Shia waqf Board UP: شیعہ وقف بورڈ کی جانب سے ائمہ جمعہ کے لیے ایڈوائزری جاری

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 10:39 PM IST

اہانت رسول کے خلاف گزشہ جمعہ کے روز بعد نماز جمعہ ملک و اترپردیش کے کئی مقامات پر احتجاجی جلوس نکالا گیا، اس دواران کئی جگہوں پر پر تشدد واقعات رونما ہوئے، اسی کے مدنظر شیعہ وقف بورڈ نے ایڈوائزری جاری کیا ہے Shia waqf Board UP۔

شیعہ وقف بورڈ نے ائمہ جمعہ و متولیان کے لیے ایڈوائزری جاری کیا

لکھنئو: گزشتہ 10 جون کو جمعہ نماز کے بعد ریاست اتر پردیش کے متعدد شہروں میں پرتشدد مظاہرے ہر دیکھنے کو ملے تھے، جس کے بعد اب آنے والے آئندہ سترہ جون کے جمعہ کے تعلق سے شیعہ سنٹرل وقف بورڈ نے ائمہ جمعہ و متولیان کے نام ایڈوائزری جاری کی ہے Shia Waqf Board issues advisory for Friday Prayer۔

شیعہ وقف بورڈ نے ایڈ وائزری جاری کرتے ہوئے تمام ائمہ مساجد و متولیان سے اپیل کیا ہے کی پنجگانہ نماز و نماز جمعہ میں کوئی ایسی تقریر نہ کی جائے، جس سے آپسی بھائی چارہ کو ٹھیس پہونچے۔ یہ حکم نامہ ریاست کے سبھی اضلاع کی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ و پولیس کے اعلیٰ افسران کو بھیجا ہے۔ جس میں واضح طور پر یہ کہا گیا ہے کہ شیعہ وقف بورڈ کے ماتحت چلنے والے والے سبھی مساجد کی کمیٹی و ائمہ اور متولیان اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ کسی بھی قسم کی کوئی نعرے بازی مظاہرے یا کوئی ایسی تقریر نہ ہو جس سے آپسی بھائی چارہ بگڑنے کا خطرہ ہو اگر ایسا کیا جاتا ہے تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

شیعہ مسلمانوں کے معروف عالم دین مولانا کلب جواد نقوی Maulana Club Jawad Naqvi بھی سبھی سے اپیل کیا ہے کہ نماز جمعہ کے بعد پرامن طریقے اپنے گھروں کو واپس جائیں، کسی بھی قسم کا مظاہرہ نعرہ بازی نہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.