ETV Bharat / state

حکومت کی پابندیوں میں قوم کی بھلائی: مولانا کلب جواد - اترپردیش نیوز

معروف شیعہ عالم دین مولانا کلب جواد نے قوم سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "آن لائن مجلس سنے، اسی میں ہمارے قوم کی بھلائی ہے۔ زندگی رہی تو اگلے سال شان سے عزاداری ہوگی۔"

maulana kalbe jawad
مولانا کلب جواد
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 3:49 PM IST

کورونا وبا کے مد نظر یوگی حکومت نے عزاداری، جلوس، ماتم اور تعزیہ داری کی اجازت نہیں دی۔ اس فیصلے سے مسلم سماج خاص کر شیعہ مسلمان برہم ہو گئے۔

لکھنؤ ضلع انتظامیہ اور پولیس نے تعزیہ خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی تھی، جس کے بعد مولانا کلب جواد اور دیگر علماء کرام دھرنا پر بیٹھ گئے تھے۔

shia cleric maulana kalbe jawad appeal to follow government guidelines
اپیل

حکومت کے بھروسہ دلانے کے بعد رات میں ہی مولانا کا دھرنا ختم ہو گیا تھا۔

آج انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "تمام سمجھدار لوگوں کو اس سچائی کا علم ہے۔ اس وقت جتنی بھی پابندیاں ہیں، وہ ہمارے ہی بھلائی کے لیے ہیں۔ سپریم کورٹ میں بھی جج حضرات نے یہی بات کہی کہ کہیں شیعہ حضرات پر کورونا پھیلانے کا الزام نہ آجائے۔"

اس لیے جو لوگ مجالس میں بھی جمع کر رہے ہیں، وہ لوگ قوم کے ہمدرد نہیں ہیں۔ آپ حضرات سے گزارش ہے کہ مجالس میں بھی جمع نہ ہوں، سب آن لائن سنیں۔

تعزیہ

اسی میں ہماری قوم کی بھلائی ہے۔ زندگی رہی تو اگلے سال شان سے عزاداری ہوگی۔

مزید پڑھیں:

عاشورہ کے روزے کی فضیلت

قابل ذکر ہے کہ مولانا کلب جواد کا اپیل ایسے وقت پر آئی ہے، جب ہائی کورٹ عزاداری اور تعزیہ داری کی اجازت پر فیصلہ سنا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.