ETV Bharat / state

شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ: مسجد کا معائنہ کرنے کے لئے کمشنر کی تقرری پر سپریم کورٹ نے روک لگائی

SC on Mathura Shahi Eidgah Case سپریم کورٹ نے متھرا کی سری کرشن جنم بھومی-شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مسجد کا معائنہ کرنے کے لیے کمشنر کی تقرری کے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی ہے۔

Shahi Idgah Masjid dispute case
Shahi Idgah Masjid dispute case
author img

By ANI

Published : Jan 16, 2024, 12:44 PM IST

نئی دہلی: متھرا کی سری کرشن جنم بھومی-شاہی عیدگاہ مسجد تنازعہ میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران مسلم فریق (انتظامیہ کمیٹی ) کی جانب سے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے مسجد کا معائنہ کرنے کے لیے کمشنر کی تقرری کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے مسلم فریق کے دلائل کو سننے کے بعد مسجد کے معائنہ کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کمشنر کی تقرری کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔

متھرا کی عیدگاہ مسجد کمیٹی کی نمائندگی کرنے والے ایڈووکیٹ محمود پراچا نے کہا کہ "سپریم کورٹ نے آج الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگا دی جس میں ایک درخواست کی بنیاد پر کمیشن بنانے کا حکم دیا گیا تھا جو اس معاملے میں عرضی گزاروں کی طرف سے پیش کیا گیا تھا، حکم امتناعی سے زیادہ اہم یہ ہے کہ عدالت نے الہ آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کی گئی عرضی کے بارے میں کچھ بہت سخت ریمارک کئے ہیں۔

  • #WATCH | Delhi | Advocate Mehmood Pracha, representing the committee for Idgah Masjid Mathura, says, "Supreme Court today stayed the order of Allahabad High Court ordering a commission ordered on the basis of an application which was moved by the petitioners in this case...What… https://t.co/2xuX3MQGrr pic.twitter.com/ABBgu6oUmP

    — ANI (@ANI) January 16, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

سپریم کورٹ میں بھگوان شری کرشن للا ویراجمان کی نمائندگی کرنے والی ایڈوکیٹ رینا این سنگھ نے سپریم کورٹ کے الہ آباد ہائی کورٹ کے ذریعہ مسجد کے معائنہ کے لیے کمشنر کی تقرری کے فیصلے پر روک لگانے پر کہا کہ "آج عدالت نے الہ آباد ہائی کورٹ کیس کے سروے آرڈر کے بارے میں سنا جسے مسلم فریق کی طرف سے چیلنج کیا جا رہا تھا۔ انتظاضہ کمیٹی نے اس حکم کو چیلنج کیا تھا اور آج سپریم کورٹ نے صرف سروے کے حکم پر روک لگا دیا، لیکن سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت پر روک نہیں لگائی ہے۔ رینا این سنگھ نے مزید کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ میں مقدمے کی سماعت جاری رہے گی۔ سپریم کورٹ میں معاملے کی اگلی سماعت 23 جنوری ہے۔

  • #WATCH | Delhi | Advocate Reena N. Singh, representing Bhagwan Sri Krishna Lalla Virajman, says, "Today, the court heard about the survey order of the Allahabad High Court case which was being challenged by the Muslim side. The Intezamia Committee had challenged the order and… https://t.co/2xuX3MQGrr pic.twitter.com/YUqKCLu1Vy

یہ بھی پڑھیں: متھرا شاہی عید گاہ پر عدالت کا فیصلہ قانون کے خلاف: مولانا ارشد مدنی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.