ETV Bharat / state

لاپروائی کے سبب ہوئی ہے شہاب الدین کی موت: حاجی ضمیر اللہ - سابق رکن اسمبلی حاجی ضمیر اللہ خان

ضلع علی گڑھ کے سابق رکن اسمبلی حاجی ضمیر اللہ خان نے کہا کہ انتظامیہ کی لاپروائی کی وجہ سے شہاب الدین کی موت ہوئی ہے۔

شہاب الدین
شہاب الدین
author img

By

Published : May 6, 2021, 8:56 PM IST

ضلع سیوان کے سابق رکن پارلیمان اور آر جے ڈی کے قد آور رہنما ڈاکٹر محمد شہاب الدین کی موت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ضلع علی گڑھ سے دو بار رکن اسمبلی رہ چکے حاجی ضمیر اللہ خان نے لوک سبھا اسپیکر سے مطالبہ کیا کہ جس طرح لاپروائی کی وجہ سے شہاب الدین کی موت ہوئی ہے کہیں ایسا ہی معاملہ اعظم خان کے ساتھ نہ ہو اس لیے انہیں فوراً جیل سے نکال کر ایمس میں داخل کرایا جائے تاکہ ان کی جان کو خطرہ نہ ہو۔

سابق رکن اسمبلی حاجی ضمیر اللہ خان

حاجی ضمیر اللہ خاں کا کہنا ہے کہ 'شہاب الدین کو بروقت طبی امداد نہیں ملی تھی جس کی وجہ سے ان کی موت ہوئی ہے اس لیے میں اسے قتل مانتا ہوں اور مجھے شک ہے اعظم خاں کے ساتھ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ اسی چیز کو لے کر مجھے شک ہے کہ اعظم خاں کے ساتھ بھی ایسا کوئی حادثہ ہوسکتا ہے۔ اسی لیے میڈیا کے ذریعے لوک سبھا کے اسپیکر سے مطالبہ کرتا ہوں اعظم خان کو فوراً جیل سے نکال کر ایمس میں داخل کروایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.