ETV Bharat / state

Shah Saqlain academy Organizes Mass Marriage Ceremony: شاہ ثقلین اکیڈمی میں اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد

شاہ ثقلین اکیڈمی آف انڈیا Shah Saqlain academy of India کی بریلی یونٹ نے غریب اور ضرورت مند لوگوں کی سہولیات کے لیئے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا۔ ہر سال کی طرح امسال بھی 27 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ غورطلب ہے کہ شاہ ثقلین اکیڈمی ہر برس غریب اور ضرورت مند خاندانوں کی سہولیات کے لیئے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کرتی ہے۔Shah Saqlain academy Organizes Mass Marriage Ceremony

Shah Saqlain academy Organizes Mass Marriage Ceremony
شاہ ثقلین اکیڈمی میں اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 29, 2022, 5:41 PM IST

Updated : Mar 30, 2022, 3:34 PM IST

بریلی میں واقع روحانی درگاہ شاہ شرافت میاں سے وابستہ شاہ ثقلین اکیڈمی ہر برس عام اعلان کے تحت لوگوں سے درخواست طلب کرتی ہے اور ایک طے مدت کے بعد اجتماعی شادیوں کا اہتمام کرتی ہے۔ اس کے لیئے باقاعدہ تمام درخواست کو اندراج کیا جاتا ہے۔ طے مدت کے بعد اجتماعی شادیوں کا دن، تاریخ، وقت اور مقام مقرر کیا جاتا ہے۔ مقررہ دن اور وقت پر دولہا اور دلہن کے فیرقین طے مقام پر پہنچتے ہیں اور شاہ شرافت میاں درگاہ کے عظیم الشان شخصیت بزرگ پیر و مرشد شاہ ثقلین میاں کی سرپرستی میں تمام جوڑوں کے نکاح کی رسم ادا کی جاتی ہے اور جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جاتے ہیں۔ Shah Saqlain academy Organizes Mass Marriage Ceremony

ویڈیو

اجتماعی شادیوں کی تقریب میں شامل ہونے والے دونوں فیرقین کے تمام رشتہ داروں کے لیئے کھانے کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ دولہا دلہن کی گھر کی ضرورت کا سامان بھی بطور جہیز تحفے میں دیا جاتا ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ شادی میں درخواست طلب کرنے کے لیکر دلہن کی رخستی تک تمام اخراجات اکیڈمی ہی برداشت کرتی ہے۔ اس کے علاوہ درخواست کے عام اعلان کے بعد طے مدت تک آنے والے تمام درخواست دہنگان کی عرضی کو قبول کر لیا جاتا ہے۔ اس میں درخواست کے اندراج کی تعداد کی کوئی حد و قید مقرر نہیں ہے۔ اجتماعی شادیوں کی یہ تقریب نہ صرف بریلی، بلکہ ملک کی مختلف ریاستوں کے متعدد اضلاع میں بھی منعقد کی جاتی ہیں۔

Shah Saqlain academy Organizes Mass Marriage Ceremony
شاہ ثقلین اکیڈمی میں اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد

خشوع و خضوع کی جاویداں تصویر روحانی شخصیت حضور شاہ ثقلین میاں کے مطابق اکیڈمی اجتماعی شادیوں کا دینی اور دنیاوی کام اللہ کی رضا کے لیئے کرتی ہے۔ تقریب میں خصوصی عالم پروفیسر محمود الحسن نے کہا کہ آج ہمارے معاشرے میں غیر مذہبی رسم و رواج بڑھتے جا رہے ہیں۔ ہمارا معاشرہ فضول خرچی میں مبتلا ہے۔ جس کے سبب گھریلو حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ اس کے برعکس غریب اور ضرورت مند والدین اپنی بیٹیوں کی شادی کرنے میں قاصر ہیں۔ ایسے تمام لوگوں کی سہالیات کے لیئے ہماری اکیڈمی پیش پیش رہکر کام کرتی ہے۔ شاہ ثقلین اکیڈمی کا مقصد اور مشن یہ ہے کہ غریب اور ضرورت مند لوگوں کی بیٹیوں کی شادیاں وقت پر ہو جائیں اور تمام شادیوں میں سادگی اور آسانیاں پیدا ہوں۔

Last Updated : Mar 30, 2022, 3:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.