ETV Bharat / state

Sexual Abuse Case Against Police Sub Inspector پولیس سب انسپکٹر کے خلاف نابالغہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا کیس درج

author img

By

Published : Aug 25, 2022, 3:47 PM IST

پرتاپ گڑھ میں ہی تعینات ایک سب انسپکٹر کے خلاف عدالت کے حکم پر ایک دلت نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام کا کیس Sexual Abuse Case Against Police Sub Inspector درج کیا گیا ہے۔

Sexual Abuse Case Against Police Sub Inspector
پولیس سب انسپکٹر کے خلاف نابالغہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا کیس

پرتاپ گڑھ: اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ مہیش گنج پولیس نے تھانہ میں ہی تعینات ایک سب انسپکٹر کے خلاف ایک دلت نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام کا کیس عدالت کے حکم پر درج Sexual Abuse Case Against Police Sub Inspector کیا گیا ہے۔

تھانہ مہیش گنج ایس ایچ او انیل پانڈے نے بتایا کہ تھانہ علاقے کے ایک شخص نے عدالت میں عرضداست دے کر الزام عائد کیا ہے کہ اس کی نابالغ بیٹی کو 9 جون کو پولیس پکڑ کر لے گئی۔ 30 جون کو باز پرس کے نام پر سب انسپکٹر مہیندر سنگھ نے اس کی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور مزاحمت پر جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ عدالت کے حکم پر سب انسپکٹر مہیندر سنگھ کے خلاف مناسب دفعات میں کیس درج کرکے تحقیقات کی جا رہی ہے۔Sexual Abuse Case Against Police Sub Inspector

یہ بھی پڑھیں: پرتاپ گڑھ: سات پولیس اہلکار لائن حاضر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.