ETV Bharat / state

جسم فروشی کرانے والے گروہ کا پردہ فاش - اینٹی ہیمون ٹریفکنگ سیل

تھانے میں پولیس کرائم برانچ یونٹ اور اینٹی ہیمون ٹریفکنگ سیل نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نابالغ سے جسم فروشی کے ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔

جسم فروشی کرانے والے گروہ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Sep 14, 2019, 6:13 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:14 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نابالغ لڑکیوں سے جسم فروشی کا کاروبار کرانے پر مجبور کرانے والی تین خواتین دلال کو گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ تھانے پولیس اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ تھانہ سٹی میں تھانہ نگر پولیس اسٹیشن کے قریب سڈکو بس ڈپو کے سامنے پاکٹ کیفے ہوٹل کے قریب خاتون نابالغ لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے لانے والی ہے۔

جسم فروشی کرانے والے گروہ کا پردہ فاش

اس اطلاع کے بعد تھانے پولیس نے ٹیم تشکیل دے کر مذکورہ مقام پر جال بچھا دیا اس دوران پولیس ٹیم نے تین خواتین دلال کے قبضہ سے دو نابالغ اور ایک بالغ لڑکی کو آزاد کرایا ہے۔

لیڈی بروکر سے پوچھ تاچھ کے دوران خاتون بروکر نے پولیس کو بتایا کہ وہ موبائل فون کے ذریعہ گاہک سے رابطہ کرتی تھی اور 15 سالہ نابالغ لڑکی کو پہلی بار جسم فروشی کے لیے ایک لاکھ 50 ہزار میں فروخت کرتی تھی۔

واضح رہے کہ گرفتار ہونے خواتین دلال کئی برسوں سے جسم فروشی کا گھناؤنا کاروبار چلا رہی تھی۔

خواتین دلال نے تفتیش کے دوران پولیس کو بتایا ہے کہ ان لڑکیوں کو ایک دوسرے سے جسم فروشی کا کاروبار کرنے والے اسکاٹ سے بلایا تھا پولیس ٹیم نے ان تینوں لیڈی بروکرز کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

اب تھانہ کرائم برانچ ان ملزمین کے خلاف پیٹا اور پوکسو ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی کرنے اور ان لڑکیوں کی اصلاح کے لیے 'ناری نکیتن' بھیجنے کی قانونی کارروائی کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 1:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.