ETV Bharat / state

سہارنپور: تاش کھیلنے کو لے کر دو فریقین کے مابین تصادم - Police are investigating the matter

سہارنپور میں تاش کھیلنے کو لے کر دو فریقین کے مابین ہوئے تصادم میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جن کو پسپتال مہں داخل کرایا گیا ہے۔

سہارنپور: تاش کھیلنے کو لے کر دو فریقین میں  تصادم

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 10:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے سہارنپور میں تاش کھیلنے کو لے کر دو فریقین کے مابین ہوئے تصادم میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جن کو پسپتال مہں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق سہارنپور کے تھانہ کوتوالی کے ایک گاؤں میں تاش کھیلنے کو لے کر دو فریقین کے درمیان زبردست مارپیٹ ہوئی جس میں متعدد افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے اس دوران موقع پر پہنچی پولیس نے زخمی افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔

تاش کھیلنے کو لے کر دو فریقین کے مابین تصادم۔ویڈیو

اس دوران سٹی ایس پی ونت بھٹناگر کی قیادت میں پولیس اہلکار نے دونوں فریقین کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کاروائی شروع کر دی ہے انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دونوں جانب سے مقدمہ درج کیا گیا ہے جبکہ چار ملزمین کو حراست میں بھی لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.