ETV Bharat / state

Muharram 2022: بارہ بنکی میں عقیدت و احترام کے ساتھ ساتویں کا جلوس نکالا گیا - Organized 7th procession in Barabanki

بارہ بنکی شہر میں عقیدت مندوں کے ذریعہ 7ویں کا جلوس سنی کربلا سے فضل الرحمان پارک تک نکالا جاتا ہے، اس میں عزادار علم اور ڈھول نگاروں کے ساتھ س یا حسین کی صدائیں لگاتے ہوئے نکلتے ہیں، یہ روایت تقریبآ 150 برس قدیم ہے، اس جلوس میں مسلمانوں کے علاوہ برادارن وطن بھی شریک ہوتے ہیں۔ Organized 7th procession in Barabanki

جلوس
جلوس
author img

By

Published : Aug 8, 2022, 9:40 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں محرالحرام کے پیش نظر سنیچر کو 7 محرم کو نکلنے والا جلوس جوش و خروش کے ساتھ قدیم روایت کے مطابق نکالا گیا،عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن کے سبب دو برس بعد اس جلوس کے تئیں عزاداروں میں جوش و خروش نظر آیا. عزاداروں کی صداؤں سے پورا شہر غم حسین میں ڈوب گیا، جلوس کے پیش نظر انتظامیہ اور پولیس بھی مکمل طور سے مستعد رہی۔
Organized 7th procession in Barabanki
واضح رہے کہ بارہ بنکی شہر میں عقیدت مندوں کے ذریعہ 7ویں کا جلوس سنی کربلا سے فضل الرحمان پارک تک نکالا جاتا ہے، اس میں عزادار علم اور ڈھول نگاروں کے ساتھ س یا حسین کی صدائیں لگاتے ہوئے نکلتے ہیں، یہ روایت تقریبآ 150 برس قدیم ہے، اس جلوس میں مسلمانوں کے علاوہ برادارن وطن بھی شرکت کرتے ہیں۔

جلوس

مزید پڑھیں:Muzaffarnagar Administration Meeting with Ulama: مظفرنگر میں محرم انتظامات کے سلسلہ میں علما کے ساتھ انتظامیہ کا اجلاس

بعد نمازِمغرب نکلنے والا یہ جلوس تقریبآ 3 کلومیٹر کے فاصلے کو رات بھر میں مکمل کرتاہے، رواں برس جلوس کو نکالنے کے لئے محرم کمیٹی اہل سنت نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے، جلوس میں شہر اور اس کے قرب و جوار کےعزاداروں نے شرکت کی اور کربلا کے واقعہ کو یاد کرتے ہوئے غم حسین منایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.