ETV Bharat / state

Miscreants Arrested in Bulandshahr بلند شہر میں مبینہ انکاؤنٹر کے بعد سات بدمعاش گرفتار

اترپردیش میں پولیس نے لوٹ کی واردات میں مطلوب چل رہے سات بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے غیر قانونی طمنچہ اور کارتوس بھی برآمد کیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 30, 2023, 6:50 PM IST

بلندشہر: اترپردیش کے ضلع بلندشہر کے دو الگ الگ تھانہ علاقوں میں پولیس نے مبینہ انکاؤنٹر کے بعد لوٹ کی واردات میں مطلوب چل رہے۔ سات بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ سکندراآباد کوتوالی علاقے کے فریدپور نہر پلیا پر گذشتہ رات پولیس گاڑیوں کی چیکنگ میں مصروف تھی کہ اس درمیان ایک کار نے پولیس گھیرے کو توڑتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش اور تعاقب کرنے پر پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کردی۔ جوابی فائرنگ میں کار سوار دو افراد زخمی ہوگئے جب کہ دو کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پکڑے گئے افراد نے اپنا نام مین پال عرف یوگی ناگر نکھل کمار برجیش کمار اور روہت بتایا ہے۔ سبھی گوتم بدھ نگر کے سورج پور تھانہ علاقے کے گرام دیولا کے باشندہ ہیں۔سیانہ کوتوالی علاقے کے گاؤں برا میں گذشتہ رت اورنگ آباد سیانہ روڈ پر پولیس کے ذریعہ چیکنگ کی جارہی تھی کہ سامنے سے آرہی ایک بائیک اور ایک کار کو روکنے کا شارہ کیا لیکن انہوں نے اپنی گاڑیوں کو بھرا گاؤں کی جانب سے موڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔

سیانہ پولیس نے بدمعاشوں کو تعاقب کیا تبھی بدمعاشوں پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔ پولیس کے ذریعہ جوابی فائرنگ میں بدمعاشوں کی پیروں میں گولی لگ گئی۔ اسی دوران کار ڈرائیور نے اکر درخت سے ٹکرمار دی۔ پکڑے گئے بدمعاشوں کی شناخت گوتم نگر کے گرام سرسی باشندہ آدیش، ستیش اور پپو عرف پرم ویر کے طور پر ہوئی ہے۔پولیس نے ان کے قبضے سے غیر قانونی طمنچہ، کارتوس برآمد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Jaipur Police Arrest Two Miscreants ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو بدمعاش گرفتار، جے پور پولیس

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.