ETV Bharat / state

بارہ بنکی :ڈرائیورز کے لیے روڈ سیفٹی سیمنار کا اہتمام - روڈ سیفٹی پروگرام

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں روڈ سیفٹی پروگرام کے تحت جمعہ کو ڈرائیورز کے لیے خصوصی سیمنار کا اہتمام کیا گیا۔

بارہ بنکی :ڈرائورز کے لیے روڈ سیفٹی سیمنار کا اہتمام

author img

By

Published : Feb 19, 2021, 4:19 PM IST

سیمنار میں ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی اصولو و ضوابط کے تئیں بیدار کیا گیا، تاکہ سڑک حادثات میں کمی لائی جا سکے۔

سیمنار میں موجود ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی میں ان کے اہم کردار کو بھی وضع کیا گیا۔

بارہ بنکی کے سیول لائین واقع گاندھی بھون میں ٹیکسی یونین کے تعاون سے یہ سیمنار منعقد کیا گیا۔ سیمنار سے خطاب کرتےہوئے اے آر ٹی او سرویش گوتم نے کہا کہ ہم ڈرائیورز کو ڈرائیور صاحب کہہ کر بلاتے ہیں، اس سے ڈرائیور کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈرائیور پر تمام سواریوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ اس لیے انہیں روڈ سیفٹی کے قوانین پر سنجیدگی سے عمل کرنا چاہئے۔

اس موقع پر اے آر ٹی او راہل سنگھ نے کہا کہ سڑک حادثات میں تین چیزوں کو بڑا دخل ہوتا ہے۔ نیند، نشا اور رفتار، اس لیے ہیمیں ان سے دور رہنا چاہئے۔

انہوں نے عوام سے اوور ٹیک کرتے وقت بھی الرٹ رہنے کی ہدایت دی۔سیمینار کے مہمان خصوصی اے ایس پی نارتھ آر ایس گوتم نے کہا کہ نمایاں کردار، نمایاں علم اور نمایاں ہنر کے ساتھ سڑک حادثات کو کم کر کے لوگوں کی جان کو بچایا جا سکتا ہے۔

سڑک حادثات کے وقت تمام شہریوں کی ذمہداری بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گولڈن پیریڈ کے وقت یہ تمام شہریوں کی یہ ذمہدار ہے کہ وہ زخمی افراد کو ہسپتال پہنچائیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنارس کی دائم خان مسجد کے بارے میں جانیں دلچسپ واقعہ

اس سے کسی بھی قسم کی کوئی پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.