ETV Bharat / state

Road Safety Awareness: بارہ بنکی میں روڈ سیفٹی بیداری کے لیے سیمینار

author img

By

Published : Dec 8, 2021, 5:43 AM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں محکمہ روڈ ویز کی جانب سے روڈ سیفٹی مہم Road Safety Awareness Campaign کے تحت ٹیکسی یونین، گاڑی مالکان اور عام لوگوں کے لیے روڈ سیفٹی سیمنار کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام میں روڈ سیفٹی کے تئیں بیداری نیز انہیں روڈ سیفٹی کا حلف دلایا گیا۔

روڈ سیفٹی بیداری کے لیے سیمینار
روڈ سیفٹی بیداری کے لیے سیمینار

محکمے روڈ ویز کے احاطے میں ہوئے پروگرام میں پی ڈبلیو ڈی، محکمہ صحت، تعلیم اور پولیس کو تیسرے روڈ سیفٹی ہفتے میں مشترکہ طور پر مذکورہ محکمات کو شامل کیا گیا ہے۔

روڈ سیفٹی بیداری کے لیے سیمینار

یہ تمام محکمے اپنے اپنے طریقے سے روڈ سیفٹی کے اقدام کریں گے۔ پی ڈبلیو ڈی سڑک حادثات کو کم کرنے کے لیے سڑکوں کی مرمت کروا رہا ہے۔

ساتھ سردیوں کے پیش نظر ضروری جگہوں پر آسانی سے نظر آنے والے نشانات بنائے جا رہے ہیں وہیں اس ہفتے کے تحت محکمہ تعلیم اسکولوں میں طلباء کو روڈ سیفٹی کے تئیں بیدار کر رہا ہے۔

سیمنار میں آئے لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ مکمل طور سے ٹریفک قوانین Traffic Rules پر عمل کریں۔ انہیں بتایا گیا کہ وہ بائیک چلاتے وقت ہیلمیٹ اور کار چلاتے وقت سیٹ بیلٹ کا استعمال ضرور کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.