ETV Bharat / state

Nasir Kazmi Birth Anniversary: ناصر کاظمی کے یوم ولادت کے موقع پر سمینار کا اہتمام

ناصر کاظمی کی یوم ولادت و کے موقع پر میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونی ورسٹی Chaudhary Charan Singh University Meerut کے شعبہ اردو میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ناصر کاظمی کی شاعری کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے ان کی شاعری پر تحقیقاتی پرچہ بھی پڑھا گیا۔

ناصر کاظمی کے یوم ولادت کے موقع پر سمینار کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 10:02 PM IST

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونی ورسٹی Chaudhary Charan Singh University Meerut کے شعبہ اردو میں ناصر کاظمی کی یوم ولادت Nasir Kazmi Birth Anniversary کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں ناصر کاظمی کو یاد کرتے ہوئے مہمانان نے ان کو رومانی شاعر قرار دیا اور ان کو رومانویت کا بہترین شاعر بتایا۔

ناصر کاظمی کے یوم ولادت کے موقع پر سمینار کا اہتمام

اس موقع پر شعبہ اردو سے وابستہ ریسرچ کر رہے طلبا کی جانب سے ایک پرچہ بھی پڑھا گیا جس میں ان کی شاعری کے مخصوص پہلوؤں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمانان نے ان کو اپنے عہد میں رومانویت کا بہترین شاعر قرار دیتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں بھی ان کی شاعری نظموں اور غزلوں میں سنی اور پڑھی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Book on Lockdown Relesed in Meerut: کورونائی ادب کے ذریعے لاک ڈاؤن کے حالات پیش کرنے کی کوشش

میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونی ورسٹی کے شعبہ اردو میں جس طرح سے ادبی شعراء کے کلام کو موضوع بناکر ان پر تخلیق کے کام کو انجام دیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے معروف شعراء کی خدمات کو طلبا کے ساتھ نئی نسل بھی اس سے استفادہ کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.