ETV Bharat / state

اردو زبان میں روزگار کے مواقع سے طلبا روشناس

ڈی اے وی پی جی کالج کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام اردو زبان کی اہمیت اور روزگار کے مواقع کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

اردو کے طلباء کے لیے میڈیا میں روزگار کے بہتر مواقع

author img

By

Published : Feb 29, 2020, 7:56 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:55 PM IST

اس سیمینار میں اردو زبان کی اہمیت کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے طلباء کو اردو زبان میں روزگار کے مواقع سے روشناس کیا گیا۔

پروگرام کے خصوصی اسپیکر کاشی ہندو یونیورسٹی کے ڈاکٹر مشرف علی نے کہا کہ بارھویں صدی میں اردو زبان ان کی ابتدا ہوئی جو آج کافی ترقی پذیر ہے لیکن اس کے لیے اسے ایک انتہائی مشکل دور سے بھی گزرنا پڑا ہے۔

اردو کے طلباء کے لیے میڈیا میں روزگار کے بہتر مواقع

اردو زبان پوری دنیا میں مشہور ہے انہوں نے کہا کہ غالب آج تک کے لیے سب سے بڑے پیمانے پر حوالہ دیے جانے والا شاعر ہے۔

روزگار کے مواقع انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اردو کی فروخت ہوچکی ہے اور برصغیر کے بیشتر ممالک میں اردو بولی سمجھی اور پڑھائی جاتی ہے اسی طرح اردو میڈیا میں بھی روزگار کے بہتر مواقع موجود ہیں۔ ان تمام پہلوؤں سے یہ لگتا ہے کہ اردو داں طبقہ کی تابناک مستقبل ہے۔

اس پروگرام کی نظامت ڈاکٹر تمنا شاہین نے کی جبکہ کی کلیدی خطبہ ڈاکٹر حبیب اللہ نے پیش کیا وہیں صدارت کے فرائض ڈاکٹر شیو بہادر سنگھ نے انجام دیے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.