ETV Bharat / state

مرادآباد: جان لیوا بنی سیلفی پوائنٹ - خاتوں کی شناخت مقامی لوگوں سے کرانے کی کوشش

ضلع مرادآباد ریلوے ٹریک پر بنا سیلفی پوائنٹ جان لیوا ثابت ہورہا ہے۔ ایک خاتون کی اس مقام پر اس وقت موت واقع ہو گئی جب وہ موبائل فون میں مصروف تھی۔

مرادآباد: جان لیوا بنی سیلفی پوائنٹ
مرادآباد: جان لیوا بنی سیلفی پوائنٹ
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 3:16 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع رامپور کے ریلوے پل پر بنے سیلفی پوائنٹ پر آئے دن ہونے والے حادثے کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔

ریلوے ٹریک کے سیلفی پوائنٹ پر ایک خاتون کی اس وقت موت واقع ہو گئی جب وہ موبائل فون چلانے میں مصروف تھیں۔

وہاں موجود مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'خاتون ریلوے ٹریک پر موبائل میں مصروف تھی اور اسی دوران ٹرین آگئی جس سے خاتون کی موت ہو گئی۔

مرادآباد: جان لیوا بنی سیلفی پوائنٹ

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور خاتوں کی شناخت مقامی لوگوں سے کرانے کی کوشش کی مگر شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'اس مقام پر حادثے کی تعداد میں لگاتار اضافہ ہو رہا ہے۔

اس حادثے کے بعد بھی کافی نوجوان اپنے ہاتھ میں کیمرے اور موبائل لے کر سیلفی پوائنٹ پر ٹہلتے ہوئے نظر آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.