ETV Bharat / state

امروہہ: پولیس کی جانب سے طلبہ کو سیلف ڈیفنس کی ٹریننگ - اسکولوں میں طلبہ کے لیے 'سیلف ڈفینس' کی کلاسز

ضلع امروہہ میں پولیس کی جانب سے اسکولوں میں طلبہ کے لیے 'سیلف ڈیفنس' کی کلاسز شروع کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ان طلبہ کو سیلف ڈیفنس سکھانے مقصد یہ ہے کہ مصیبت کے وقت اپنی حفاظت کس طرح کر سکیں۔

امروہہ: پولیس کی جانب سے طلبہ کو سیلف ڈفینس کی ٹریننگ

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 8:59 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں مشن شکتی کے تحت، سپرنٹنڈنٹ پولیس امروہہ سنیتی، ضلع امروہہ کے 13 اسکولوں میں پروگرام چلا کر طلبہ کو 'سیلف ڈفینس' کا ہنر سیکھا رہی ہے۔

امروہہ: پولیس کی جانب سے طلبہ کو سیلف ڈفینس کی ٹریننگ

اس سلسلے میں امروہہ کی ایس پی سنیتی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے خواتین کو بااختیار بنانے والے پروگرام کے تحت پولیس کی جانب سے ضلع میں طلبہ کو 'سیلف ڈفینس' کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کو مستقل طور پر حوصلہ افزائی کی جارہی ہے کہ مصیبت کے وقت لڑکیاں اپنی حفاظت کیسے کریں۔ تو وہیں خاص طور پر لڑکیوں کو پولیس کی وردی سے ڈر ختم کرنے کے لیے بھی خاص باتیں سکھائی جا رہی ہیں، تاکہ لڑکیاں کسی بھی پریشانی کی صورت میں پولیس کے سامنے بولنے سے نہ گھبرائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.