ETV Bharat / state

یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر مدارس کا انتخاب غلط

یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر ضلع اقلیتی فلاح و بہبود کے افسر اے کے گوتم کی ہدایت پر مدرسہ جامعہ غازیہ سید العلوم میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا لیکن مدرسے میں پرگرام منعقد کرنے کی وجہ صرف ایک طبقے کے ہی لوگوں نے شرکت کی۔

Conducting a Program on Minority Rights Day
یوم اقلیتی حقوق کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 10:28 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں مدرسہ جامعہ غازیہ سید العلوم میں ضلع اقلیتی فلاح و بہبود افسر اے کے گوتم کی ہدایت پر یوم اقلیتی حقوق کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

یوم اقلیتی حقوق کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقاد

پروگرام میں مدارس کے اساتذہ کے علاوہ کوئی دوسرے اقلیتی طبقے کے رہنما یا نمائندہ نے شرکت نہیں کی۔

پرگرام میں شریک مسلم رہنما کا کہنا تھا کہ اس دن کو منانے کے لیے کسی بھی مدارس کا انتخاب کرنا صحیح نہیں ہے اگر اس پروگرام کا انعقاد مدرسے کے بجائے کسی اور جگہ پر کیا جاتا تو دوسرے اقلیتی طبقے کے لوگ بھی شامل ہوسکتے ہیں-

اسکے علاوہ مسلمانوں میں بھی صرف مدارس کے لوگوں کے علاوہ ضلع کا کوئی بھی معززین، وکلاء، ڈاکٹر، طلبہ اور میڈیا تک کو مدعو نہیں کیا گیا. جس کی وجہ سے آج اقلیتوں میں کافی ناراضگی دیکھنے کو ملی-

Intro:بہراءیچ- یوم اقلیتی حقوق کے موقع پر صرف مدارس کے اساتذہ و طلبہ کے علاوہ کوئی بھی نہیں ہوا شریک-Body:آج مدرسہ جامعہ غازیہ سید العلوم بڑی تکیہ میں ضلع اقلیتی فلاح و بہبود افسر اے.کے.گوتم کی ہدایت پر یوم اقلیتی حقوق منایا گیا جس میں مدارس کے اساتذہ کے علاوہ کوئی دوسری اقلیتی قوم کے رہنما یا نمائندہ نظر نہیں آیا- جس ناراض علماء نے اپنی تقریر میں ضلع اقلیتی افسر پر ناراضگی کا اظہار کیا- اسکے علاوہ مسلمانوں میں بھی صرف مدارس کے لوگوں کے علاوہ ضلع کا کوئی بھی معززین، وکلاء، ڈاکٹر، طلبہ اور میڈیا تک کو مدعو نہیں کیا گیا. جس کی وجہ سے آج اقلیتوں میں کافی ناراضگی دیکھنے کو ملی-Conclusion:Byte-تقریر مولانا معین الدین قادری
Byte_ضلع اقلیتی فلاح بہبود افسر _اے.کے.گوتم

Thumbnails
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.