ETV Bharat / state

صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کی شرکت - صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کی شرکت

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدارنے شرکت کی۔

صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کی شرکت

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 7:54 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:51 AM IST

حکومت کی جانب سے چلائی جا رہی صفائی مہم کے تحت آج اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے تحصیلدار کے احاطہ میں صفائی و ستھرائی کو لےکر ایک پروگرام منعقد ہوا۔

صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کی شرکت
صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار کی شرکت

اس موقع پر ایس ڈی ایم دادری راجیو رائے، تحصیلدار راکیش جینت اور تحصیل عملہ کے ارکان نے تحصیلداری احاطے کی صفائی کی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ضلع گوتم بدھ نگر میں ڈی ایم بی این سنگھ کی سربراہی میں صفائی ستھرائی کو عام کرنے کے لیے کئی طرح کے پروگرام کر چکے ہیں۔

Intro:خصوصی صفائی مہم میں ایس ڈی ایم اور تحصیلدار بھی شریکBody:خصوصی صفائی مہم میں ایس ڈی ایم بھی شریک
نوئیڈا:

حکومت کے صفائی ستھرائی پروگرام کے تحت ضلعی افسران بعض اوقات کچھ گھاس وغیرہ صاف کر کے صفائی مہم کو نام نہاد زندہ رکھنے کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں۔اس کوشش کے تحت تحصیل دادری میں خصوصی مہم چلائی گئی تاکہ سرکاری طور پر اس کی بازگشت سنائی اور دکھائی دے۔ذس موقع پر ایس ڈی ایم دادری راجیو رائے،تحصیل دار راکیش جینت اور تحصیل عملہ نے ملکر تحصیل کیمپس کوصاف کیا۔ ویسے بھی
ضلع گوتم بودھ نگر میں محکمہ جاتی افسران ڈی ایم بی این سنگھ کی سربراہی میں ماضی میں اسی طرح کے صفائی پروگرام کے تحت اپنی سطح پر مختلف سرگرمیاں انجام دیتے رہے ہیں۔Conclusion:Various activities are being conducted by in officers under the cleanliness
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.