ETV Bharat / state

Tricolor Rally in Barabanki: بارہ بنکی میں اسکولی طلباء نے نکالی ترنگا ریلی - School Students Rally in Barabanki

وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل پر ہورے ملک میں تمام سطحوں پر آزادی کے 75 برس مکمل ہونے پر ریلی اور مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ School Students Rally in Barabanki

Etv BharaTricolor Rally in Barabankit
Etv BhaTricolor Rally in Barabankirat
author img

By

Published : Aug 13, 2022, 2:33 PM IST

بارہ بنکی: آزادی کے 75 برس مکمل ہونے پر منائے جا رہے آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت مجوَہ ہر گھر ترنگا مہم کو کامیاب بنانے کے مقصد سے جمعرات کو اسکولی طلباء نے ہر گھر ترنگا ریلی نکالی. جس میں کثیر تعداد میں اسکولی طلباء نے شرکت کی. ضلع مجسٹریٹ دفتر سے شروع ہوکر یہ ریلی جی آئی سی آڈٹوریم میں مکمل ہوئی جہاں اسکولی طلباء نے دن بھر مختلف پروگرامز کیے۔ School Students took out Tricolor Rally in Barabanki
یہ بھی پڑھیں:

ہر گھر ترنگا ریلی کو ریاستی وزیر مملکت ستیش شرما نے کلکٹریٹ سے ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا. اس موقع پر ضلع کے تمام محکمات کے افسر موقع پر موجود رہے. اس موقع پر ریاستی وزیر مملکت ستیش شرما نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل پر ہورے ملک میں تمام سطح پر اس قسم کی ریلی اور مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

بارہ بنکی میں اسکولی طلباء نے نکالی ترنگا ریلی

انہوں نے کہا کہ جس طرح وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی اپیل پر عوام اس تقریب میں حصہ لے رہی ہے اس سے یہ پروگرام ایک عوامی تحریک بن چکا ہے. انہوں نے کہا کہ ان پروگراموں کے ذریعے لوگ ملک مجاہدین آزادی کو یاد کر رہے ہیں. ان کے اندر احترام کا جذبہ پیدا ہو رہا ہے. اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.