ETV Bharat / state

میرٹھ : لاک ڈاؤن کے بعد اسکولوں میں لوٹی رونق

ریاست اتر پردیش میں 10 فروری 2021 سے درجہ چھ سے درجہ آٹھ تک کے بچوں کے لیے باضابطہ اسکولز میں تعلیم کی شروعات کر دی گئی ہے۔

لاک ڈاؤن کے بعد اسکول میں دوبارہ رونق
لاک ڈاؤن کے بعد اسکول میں دوبارہ لوٹی رونق
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 11:51 AM IST

میرٹھ میں بھی سرکاری اور غیر سرکاری اسکولز میں باضابطہ طور پر تعلیم دینے کا سلسلہ شروع ہونے سے طلبا میں جوش و خروش دیکھنے کو ملا۔

لاک ڈاؤن کے بعد اسکول میں دوبارہ رونق

طلبا اب حکومت سے تمام درجات کو بھی مکمل طور پر کھولے جانے کے اعلان کی جلد امید ظاہر کر رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے بعد اسکول میں دوبارہ لوٹی رونق
لاک ڈاؤن کے بعد اسکول میں دوبارہ لوٹی رونق

ملک میں لاک ڈاون کے سبب تمام اسکولز میں آن لائن تعلیم دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے بہت کم بچے ہی آن لائن تعلیم حاصل کر پا رہے تھے۔

کلاس میں بچے
کلاس میں بچے

اب قریب گیارہ مہینے بعد ایک بار پھر سے باضابطہ تعلیم کی شروعات سے طلبا و طالبات میں خوشی دیکھی جا رہی ہے۔

حالاںکہ آج پہلے دن جہاں سرکاری اسکول میں طالب علموں کی تعداد کم درج کی گئی۔ وہیں اسماعیل گرلز انٹر کالج میں کثیر تعداد میں طلبا نے اسکول پہنچ کر کے اس کا فائدہ اٹھایا۔

بچوں میں خوشی
بچوں میں خوشی

مزید پڑھیں:بارہ بنکی: اسکول آنے میں دلچسپی نہیں دکھا رہے ہیں طالب علم

ان کا یہی کہنا تھا کہ آن لائن تعلیم کے مقابل آف لائن تعلیم حاصل کرنا زیادہ آسان ہے کیونکہ کلاس میں وہ بہتر طریقے سے اپنے سبق کو سمجھ سکتے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ جلد ہی اسکول کا نظام پہلے جیسا یو جائے گا ۔

اسکول جاتے ہوئے بچے
اسکول جاتے ہوئے بچے

قریب 11 مہینے بعد اسکول کھلنے سے جہاں طلبا و طالبات میں اس کی خوشی دیکھی گئی۔ وہیں اسکول کے پرنسپل بھی اسکولز کھولنے کے حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کر رہے ہیں۔ انہیں امید ہے کہ ملک سے کورونا کے خاتمے کے ساتھ ہی تعلیمی نظام پہلے کی طرح شروع ہوجائے گا۔

اسکول جاتی ہوئی طالبات
اسکول جاتی ہوئی طالبات

ملک میں کورونا انفیکشن کے خطرے کے پیش نظر اسکولز میں تعلیمی نظام بری طرح سے متاثر ہوا تھا۔ تاہم اب اسکولوں میں ایک بار پھر سے باضابطہ تعلیم کی شروعات سے امید کی جا سکتی ہے تعلیمی نظام ایک بار پھر سے اپنے معمول پر لوٹ آئے گا۔

کلاس روم میں ٹیچر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.