ETV Bharat / state

بارہ بنکی: اسکول میں لائبریری کا افتتاح

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی واقع دیویٰ بلاک اٹوٹ مؤ گاؤں کے ہائیر سکینڈری اسکول میں نئی تعمیر کردہ لائبریری کا جمعرات کو افتتاح کیا گیا۔ یہ لائبریری لندن میں رہ ڈاکٹر کے کشور مشرا کے تعاون سے تیار ہوئی ہے۔ اس موقع پر اسکول میں ٹیچرس کی میٹنگ کا بھی اہتمام کیا گیا۔

author img

By

Published : Jan 7, 2021, 8:26 PM IST

school library inauguration in barabanki
اسکول میں لائبریری کا افتتاح

لندن میں رہ رہے ڈاکٹر کے تعاون سے بنوائی گئی لال بہادر شاستری لائبریری کا افتتاح ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشنل ٹریننگ (ڈائیٹ) کے پرنسپل حفظ الرحمان نے کیا۔

اس موقع پر انہوں نے اسکول کی سالانہ کتاب اڑان کا اجراء بھی کیا۔

واضح ہو کہ نو تعمیر لائبریری کو انجینئر نپر رائے اور ان کے شوہر نے شانتنو رائے نے کتابیں بھی مہیا کرائی ہیں۔

school library inauguration in barabanki
لائبریری کا افتتاح

اس موقع پر ڈائیٹ کے پرنسپل حفظ الرحمان نے اسکول کے ٹیچرس کی محنت اور ان کی کوششوں کی مزید تعریف کی اور کہا کہ اب یہ اسکول تمام لوگوں کے لئے ایک سبق اور مثال بنے گا، جو دیگر لوگوں کو بھی کچھ بہتر کرنے کے لئے متاثر کرے گا۔

مزید پڑھیں:

بارہ بنکی: ردولی کا بارہ بنکی میں واپسی کا مطالبہ

وہیں دیویٰ بلاک کے بی ای او الوک کمار سنگھ نے کہا کہ اس اسکول نے تعلیمی حلقے میں نمایا کام کیا ہے۔ یہاں کے ٹیچروں نے طلبہ کے والدین کو متاثر کیا ہے، جس کی وجہ سے طلبہ کی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.