ETV Bharat / state

مرادآباد: مشن شکتی ابھیان کے تحت لڑکیوں کی تربیت - muradabad news

مشن شکتی ابھیان کے تحت خواتین کی تحفظ کے لئے متعدد اسکیم چلائی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ بھی لڑکیاں اپنے تحفظ کے لئے مختلف قسم کی ٹریننگ لے رہی ہیں تاکہ مشکل وقت میں وہ اپنی حفاظت خود کرسکیں۔

مشن شکتی ابھیان کے تحت خواتین کی تحفظ کے لئے اسکیم

author img

By

Published : Feb 10, 2021, 8:32 PM IST

مرادآباد کے سونَک پور اسٹیڈیم میں ٹرینر سے حفاظت کی ترکیبیں سیکھ رہی لڑکیوں نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو بتایا کہ وہ پریشان کن حالات میں اپنا بچاؤ کیسے کر سکتی ہیں۔

ویڈیو

وہیں، متعدد لڑکیاں دوسری عام لڑکیوں کو اپنی ایکٹیویٹی کے ذریعہ بیدار کر رہی ہیں کہ، اپنی زندگی میں کسی مصیبت کے وقت اجنبی کے ذریعہ کئے گئے حملے کا جواب کیسے دیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.