ETV Bharat / state

سرو دھرما منچ نے حملوں کی پرزور مذمت کی

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 12:39 PM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری پر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی پر میزائلوں سے حملہ کرکے ہلاک کرنے اور پاکستان میں مذہبی عبادت گاہ پر ہوئے حملے کے خلاف مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے ان حملوں کی پرزور مذمت کی۔

sarv dharma manch in rampur
sarv dharma manch in rampur

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں معروف اسلامی اسکالر عبداللہ طارق کی دعوت پر ان کی تنظیم کے صدر دفتر میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، بودھ اور جین فرقہ کے رہنماؤں نے ظلم کے خلاف متحد طور پر آواز بلند کرنے کا پیغام دیا۔

دراصل گذشتہ دنوں امریکی صدر کے اشارے پر ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو میزائل سے حملہ کرکے قتل کر دیا تھا جس سے خلیج میں جنگ کے بادل منڈرانے لگے ہیں۔

ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، بودھ اور جین فرقہ کے رہنماؤں نے ظلم کے خلاف متحد طور پر آواز بلند کرنے کا پیغام دیا۔

وہیں دوسری جانب پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گرودوارہ ننکانہ صاحب پر حملے نے بھی امن پسند عوام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ انہیں تمام حالات کو دیکھتے ہوئے آج مذہبی رہنماؤں نے جمع ہوکر دنیا کو امن اور آپسی محبت کا پیغام دیا۔

اس کے علاوہ پاکستان میں گرودوارے پر حملے کے بعد ایک سکھ نوجوان کا قتل بھی کیا گیا ہے، جس کے قاتل کا ابھی تک پتیہ نہیں چل پایا ہے، یہ سکھ نوجوان پاکستان کے پہلے سکھ ٹی وی نیوز اینکر کا بھائی تھا۔

پوری دنیا میں جہاں بھی اس وقت قتل و غارت ہو رہی ہے، اس منچ کے ذریعے ان حملوں کی پرزور مذمت کی گئی ہے، اور عالمی دنیا سے امن کی اپیل کی گئی ہے۔

Intro:امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی منظوری پر ایرانی جنرل سلیمانی پر میزائلوں سے حملہ کرکے شہید کرنے اور پاکستان میں مذہبی عبادت گاہ پر ہوئے حملے کے خلاف آج ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے جمع ہوکر ان حملوں کی پرزور مذمت کی۔

Body:وی او
معروف اسلامی اسکالر اور دائی اسلام ڈاکٹر عبداللہ طارق کی دعوت پر آج رامپور میں ان کی تنظیم کے صدر دفتر پر مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ہندو، مسلم سکھ، عیسائی، بودھ اور جین فرقہ کے رہنماؤں نے شرکت کرکے ظلم کے خلاف متحدہ طور پر آواز بلند کرنے کا پیغام دیا۔
دراصل گذشتہ دنوں امریکی صدر کے اشارے پر اایران جنرل سلیمانی کو میزائل سے حملہ کرکے قتل کر دیا تھا جس سے خلیج میں جنگ کے بادل منڈرانے لگے۔
وہیں دوسری جانب پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گرودوارہ ننکانا صاحب پر حملے نے بھی امن پسند عوام کو فکر میں مبتلہ کر دیا ہے۔ انہی تمام حالات کو دیکھتے پوئے آج مذہبی رہنماؤں نے جمع ہوکر دنیا کو امن اور آپسی محبت کا پیغام دیا۔
بائٹ: گیانی سرجیت سنگھ، نمائندہ سکھ سماج
بائٹ: مولانا زماں باقری، شیعہ عالم دین

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.