ETV Bharat / state

Sanyukt Kisan Morcha Campaign Against BJP: بی جے پی کے خلاف سنیوکت کسان مورچہ کا مہم - BJP anti-farmer party

مرکزی حکومت کی اس وعدہ خلافی سے ناراض کسان سنیوکت مورچہ اب بی جے پی کو سزا دو کے عنوان سے ملک گیر سطح پر مہم چلا رہی ہے جس میں بی جے پی کو کسان مخالف جماعت BJP anti-farmer party قرار دیتے ہوئے انتخابات میں عوام سے اس کے خلاف ووٹ کرنے کی اپیل کر رہی ہے۔

بی جے پی کے خلاف سنیوکت کسان مورچہ کا مہم

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 8:25 PM IST

میرٹھ: مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ تینوں زرعی قوانین کے خلاف سنیوکت کسان مورچہ نے دہلی کے سرحد پر تقریبا ایک سال تک احتجاج کیا تھا جس کے بعد مودی حکومت نے زرعی قوانین کے واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کسانوں کے متعدد مطالبات کو پورا کرنے کی بات کہی تھی لیکن تقریبا دو ماہ گزرنے کے بعد بھی کسانوں کے مطالبات جوں کے توں ہیں۔

مرکزی حکومت کی اس وعدہ خلافی سے ناراض کسان مورچہ اب بی جے پی کو سزا دو کے عنوان سے ملک گیر سطح پر مہم چلا رہی ہے Sanyukt Kisan Morcha Campaign Against BJP جس میں بی جے پی کو کسان مخالف جماعت قرار دیتے ہوئے انتخابات میں عوام سے اس کے خلاف ووٹ کرنے کی اپیل کر رہی ہے۔

ویڈیو
وہیں سنیوکت کسان مورچہ کے رہنما حنان مولا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو کسان مخالف جماعت بتاتے ہوئے انتخابات میں بی جے کو کس طرح سے سبق سکھایا جائے اس پر تفصیلی جانکاری دی۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ 'یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سنیوکت کسان مورچہ کی جانب سے چلائی جا رہی مہم Sanyukt Kisan Morcha Campaign Against BJP کا مقصد کسانوں کو ان کا حق دلانا ہے ساتھ ہی عوام کو یہ بھی بتانے کی کوشش کی جا رہی ہے بی جے پی کسان مخالف جماعت ہے جسے انتخابات میں سزا دی جائے اس لیے سنیوکت کسان مورچہ کا سلوگن ہے کہ بی جے پی کو سزا دو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.