ETV Bharat / state

روی داس کی یوم پیدائش - اترپردیش نیوز

بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس کے قریب واقع وارانسی میں روی داس مندر بین الاقوامی سطح پر معروف و مشہور ہے۔ آج نو فروری کو ان کا 643 واں یوم پیدائش منایا جائے گا۔

روی داسائی مذہب کے بانی کا یوم پیدائش کے موقع پر لاکھوں کا ہجوم
روی داسائی مذہب کے بانی کا یوم پیدائش کے موقع پر لاکھوں کا ہجوم
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 10:58 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:39 PM IST

جس میں ملک و بیرون ممالک سے ان کے پیروکار آئے ہوئے ہیں ساتھ ہی کانگریس پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی شرکت کریں گی۔

دیکھیں ویڈیو

سنت روی داس وارانسی کے ایک گاؤں میں پیدائش ہوئی تھی اور وارانسی میں ہی ان کا انتقال ہوا، آج بھی لاکھوں کی تعداد میں روی داس کے یوم پیدائش پر عقیدت مند ان کی مندر پر آتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

سنت روی داس نے روی دسائی مذہب کی بنیاد رکھی تھی، جس میں بنیادی طور پر ذات پات اونچ نیچ رنگ و نسل کی تفریق کو ختم کیا گیا ہے۔

روی داس کے پیغامات کی بہت ساری کڑیاں عوام و خواص کے مابین کافی مقبول ہے، جیسے 'من چنگا تو کٹھور میں گنگا' اسی طرح ان کا سب سے اہم پیغام کہ 'سب سے افضل وہ جس کے اچھے کارنامے ہوں'. روی داس نے برہمن سماج کے خلاف کافی کچھ کہا ہے۔ بھارت میں روی داس کے بیشتر شیدائی ریاست پنجاب میں ہیں اس کے علاہ تھوڑے بہت پورے ملک میں میں موجود ہیں۔

سنت روی داس نے اپنی پوری عمر فقیری میں گزاری ہے ان کے متعلق کئی سارے واقعات بھی عوام کے مابین موضوع گفتگو ہیں، جیسے روی داس کے پانی کے برتن سے گنگا میا کا پرکٹ ہوکر ایک کنگن دینا وغیرہ۔

روی داس پیشے سے جوتا بنانے کا کام کرتے تھے اور سبھی سادھو سنت فقیر کو بغیر قیمت لیے مفت میں جوتا دیتے تھے اور کہا جاتا ہے کہ روی داس کو تائید غیبی حاصل تھی جس سے کئی واقعات خلاف عادت ظاہر ہوئے۔

Intro:
بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس کے قریب واقع وارانسی میں روی داس مندر بین الاقوامی سطح پر معروف و مشہور ہے
Body:
کل 9 فروری کو انکا 643 واں یوم پیدائش منایا جائے گا جس میں ملک و بیرون ممالک سے ان کے پیروکار آئے ہوئے ہیں ساتھ ہی کانگریس پارٹی کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا بھی شرکت کریں گی۔

سنت روی داس وارانسی کے ایک گاؤں میں پیدائش ہوئی تھی اور وارانسی میں ہی ان کا انتقال ہوا آج بھی لاکھوں کی تعداد میں روی داس کے یوم پیدائش پر عقیدت مند ان کی مندر پر آتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں

.
سنت روی داس نے روی دسائی مذہب کی بنیاد رکھی تھی جس میں بنیادی طور پر ذات پات اونچ نیچ رنگ و نسل کی تفریق کو ختم کیا گیا ہے روی داس کے پیغامات کی بہت ساری کڑیاں عوام و خواص کے مابین کافی مقبول ہے جیسے 'من چنگا تو کٹھور میں گنگا' اسی طرح ان کا سب سے اہم پیغام کہ 'سب سے افضل وہ جس کے اچھے کارنامے ہوں'. روی داس نے برہمن سماج کے خلاف کافی کچھ کہا ہے. بھارت میں روی داس کے بیشتر شیدائی ریاست پنجاب میں ہیں اس کے علاہ تھوڑے بہت پورے ملک میں میں موجود ہیں.

سنت روی داس نے اپنی پوری عمر فقیری میں گزاری ہے ان کے متعلق کئی سارے واقعات بھی عوام کے مابین موضوع گفتگو ہیں جیسے روی داس کے پانی کے برتن سے گنگا میا کا پرکٹ ہوکر ایک کنگن دینا وغیرہ.

روی داس پیشے سے جوتا بنانے کا کام کرتے تھے اور سبھی سادھو سنت فقیر کو بغیر قیمت لیے مفت میں جوتا دیتے تھے. اور کہا جاتا ہے کہ روی داس کو تائید غیبی حاصل تھی جس سے کئی واقعات خلاف عادت ظاہر ہوئے...

Conclusion:بائٹ پھلا دیدی جنرل سیکریٹری روی داس جنم استھل م چیریٹی ٹرسٹ
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.