ETV Bharat / state

سنجے سنگھ نے اترپردیش حکومت پر نکتہ چینی کی

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 1:18 PM IST

عام آدمی پارٹی کے سینیئر رہنما و راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے مرادآباد میں ایک پروگرام میں شرکت کی۔

sanjay singh criticise on up government
سنجے سنگھ نے اترپردیش حکومت پر نکتہ چینی کی

سنجے سنگھ نے پروگرام میں کانگریس چھوڑ کر عام آدمی پارٹی میں شامل ہونے والے کارکنان کو سرٹیفیکٹ دے کر پارٹی کی رکنیت دلائی۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بہار الیکشن کے ایگزٹ پول اور بہار بی جے پی پر شدید نکتہ چینی کی۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے بعد سے امریکہ میں چل رہی تانا شاہی ختم ہوگئی ہے۔

سنجے سنگھ نے بی جے پی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی طرف سے آئے دن مسلمانوں کے خلاف بیان بازی ہوتی رہتی ہے ان بیان بازی کے ذریعہ بی جے پی الیکشن میں مدعا بنا کر کھڑی ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتر پردیش میں عام آدمی پارٹی نے سنہ 2022 کے الیکشن کی تیاریاں کرلی ہیں اور ریاست کی تمام سیٹوں پر اپنے امیدوار اتاریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.