ETV Bharat / state

دیہی علاقوں میں بھی سینیٹائزیشن اور بیداری پروگرام - اترپردیش نیوز

ضلع گوتم بدھ نگر کے دیہی علاقوں کے باشندوں کو کورونا وائرس سے بچانے اور ان کے تحفظ کے مقصد سے بیداری پروگرام کے ساتھ۔ ساتھ صفائی مہم بھی چلائی جارہی ہے۔

دیہی علاقوں میں بھی سینیٹائزیشن اور بیداری پروگرام

author img

By

Published : Apr 10, 2020, 5:42 PM IST

جس کا مقصد تمام ضلعی باشندوں کو عالمی وبا کورونا وائرس کے عتاب سے بچانا اور کورونا وائرس کے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ڈی ایم ایل وائی کی قیادت میں پنچایت راج محکمہ کے افسران اور ملازمین مسلسل دیہی علاقوں اور دور دراز کے گاؤں میں بیداری پروگرام کے ساتھ۔ ساتھ صفائی مہم پر بھی کام کر رہے ہیں۔

اسی تناظر میں دادری بلاک کے تحت واقع گاؤں کھنڈیرہ گیری راج پور میں صفائی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، ساتھ۔ ساتھ دیہی عوام کو حکومت کی اسکیموں کے حوالہ سے بھی معلومات فراہم کی گئیں تاکہ دیہی علاقہ کے عوام سرکاری اسکیموں سے فیض حاصل کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.