ETV Bharat / state

UP Elections 2022: پنکی یادو کے خلاف مقدمہ درج - کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کا معاملہ

سنبھل کے اسمولی اسمبلی حقلہ سے سماجوادی پارٹی کی رکن اسمبلی پنکی یادو سمیت ان کے پچاس سے زائد حامیوں کے خلاف مبینہ طور پر کورونا گائیڈ لائن کی خلاف ورزی کرنے کے بعد ایک مقدمہ Samajwadi Party MLAs Booked for Violation درج کرلیا گیا۔

مقدمہ درج
مقدمہ درج
author img

By

Published : Jan 19, 2022, 12:14 PM IST

Updated : Jan 19, 2022, 2:23 PM IST

اسمبلی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی اترپردیش میں سیاسی رسہ کشی جاری ہے۔

مقدمہ درج
مقدمہ درج

ریاست کے ضلع سنبھل کی اسمولی حلقہ سے سماجوادی پارٹی کی موجودہ رکن اسمبلی پنکی یادو کو پارٹی نے مذکورہ حلقہ سے ایک دفعہ پھر سے انتخابی میدان میں اتارا ہے۔

مقدمہ درج
مقدمہ درج

مزید پڑھیں:گورکھپور: بی جے پی رکن پارلیمان کے خلاف مقدمہ درج

چند ایام قبل پنکی یادو ایک پروگرام سے حظاب کرہی تھیں۔جس کے بعد پنکی یادو سمیت پارٹی کے پچاس سے زائد افراد کے خلاف عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری نہ کرنے کے تحت بہجوئی تھانہ مقدمہ درج SP MLA Pinki Yadav,Others Booked for Violating Model Code کیا گیا ہے۔

Last Updated : Jan 19, 2022, 2:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.