ETV Bharat / state

مرادآباد پہنچے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق - سنبھل سے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق

ضلع مرآدباد کے ایک پرائیوٹ ہسپتال کی افتتاح کے لیے پہنچے سنبھل سے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ سال 2022 اترپردیش انتخابات میں سماجوادی پارٹی یقیناً جیت درج کرے گی۔

مرادآباد پہنچے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق

author img

By

Published : Sep 14, 2021, 8:00 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل سے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق مرادآباد پہنچے اور انہوں نے ایک پرائیویٹ ہسپتال کا افتتاح کیا۔ اس دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں ملک کے حالات اچھے نہیں ہیں۔ اس دور میں مسلمانوں کے ساتھ اس طرح سے برتاؤ کیا جارہا ہے جیسے کسی دشمن کے ساتھ برتاؤ کیا جاتا ہے۔ اس ملک کے لئے مسلمانوں نے اپنی قربانیاں دی ہیں یہ ملک سبھی کا ہے۔

مرادآباد پہنچے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق
ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے مزید کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی کو لوگ پہلے 60 فیصد پسند کرتے تھے اور اب صرف 24 فیصد ہی لوگ پسند کرتے ہیں۔ سال 2022 اترپردیش انتخابات میں سماجوادی پارٹی یقیناً جیت درج کرے گی۔

انہوں نے کسانوں کے مسائل بولتے ہوئے کہا کہ کسان اپنے حق کیلئے احتجاج کر رہے ہیں لیکن حکومت ان کی کسی بھی بات کو سننے کے لئے تیار نہیں ہے

وہیں ہسپتال کے انتظامیہ ڈاکٹر نتن سینی نے کہا کہ ہم نے اس اسپتال کا افتتاح غریب بے سہارا لوگوں کے لئے کیا ہے تاکہ انکو بہتر علاج مل سکے ہماری او پی ڈی کی فیس 150 روپیہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.