سنبھل: اتر پردیش کے ضلع سنبھل سے سابق رکن اسمبلی امیدوار اور مجلس اتحاد المسلمین پارٹی کے ضلع سکریٹری مشیر کریم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات نزدیک ہے۔ ایسے میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سکریٹری کا استعفیٰ دینا پارٹی کے لئے پارٹی کے حق میں نقصاندہ ہوسکتا ہے۔ ایم آئی ایم سے استعفی دینے کے بعد مشیر کریم خان نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ اس لیے دیا ہے کیونکہ پارٹی کے اندر کام کرنے والوں کی عزت نہیں کی جاتی اور پارٹی کے ذمہ داروں کو سیاسی فیصلے کرنے کا کوئی اختیار نہیں ملتا ہے۔
مزید پڑھیں: Nazar e Alam resigned ایم آئی ایم کے بہار سکریٹری نظرِ عالم نے تمام عہدوں سے استعفی دیا
اترپردیش کے ایم آئی ایم کے صدر شوکت علی پر الزام لگاتے ہوئے مشیر کریم خان نے کہا کہ ریاستی صدر شوکت علی پارٹی کے تمام فیصلے خود لیتے ہیں کسی کو آگے نہیں بڑھنے دیتے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی صدر شوکت علی پارٹی کے رہنماؤں آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دیتے ہیں اور ہی پارٹی کے قومی صدر شوکت علی کوئی فیصلہ لینے کا اختیار سونپتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں ایم آئی ایم کا میں ایک ہی ایسا امیدوار تھا جس نے اسمبلی انتخابات میں 22000 کے قریب ووٹ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔انہوں نے کہا کہ جب پارٹی میں مجھ جیسے عہدیدار کا یہ حال ہے تو باقی دفتروں کا کیا حال ہوگا۔انہوں نے کہا کہ میں اس پارٹی سے سال 2017 سے وابستہ تھا، میں نے پارٹی کے لیے بہت محنت کی ہے۔
MIM Leader Resigned سنبھل سے ایم آئی ایم کے سکریٹری نے استعفیٰ دیا - سنبھل خبر
سنبھل سے ایم آئی ایم کے رہنما مشیر کریم خان نے اپنے عہدے سے استفی دے دیا۔ انہوں نے پارٹی کے ذمہ داروں پر الزام عائد کیا کہ پارٹی کے اندر کام کرنے والوں کی قدر نہیں ہے۔