ETV Bharat / state

بی جے پی حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں سماج وادی پارٹی کے کارکنان نےاحتجاجی جلوس نکال کر بی جے پی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا۔

بی جے پی حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج
بی جے پی حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:14 AM IST

پارٹی کارکنان نے حقیقت نگر سے ضلع کلکٹریٹ تک جلوس نکالا۔

سماج وادی پارٹی کارکنان نے صدر جمہوریہ ہند کے نام مختلف مسائل کو لے کر ایک میمورنڈم ضلع مجسٹریٹ کے ذریعہ بھیجا۔

پارٹی کارکنان نے کہا کہ اس وقت ملک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے کی جارہی تانا شاہی اب برداشت نہیں کی جائے گی۔

بی جے پی حکومت کے خلاف سماج وادی پارٹی کا احتجاج

انہو ں نے کہا کہ جب سے مرکز اور ریاست میں بی جے پی اقتدار میں آئی ہے، اس وقت سے نوجوان، کسان، پسماندہ طبقہ، دلت اور چھوٹے تاجر سمیت مزدو ر وخواتین کے ساتھ برابر ناانصافی اور ان پر ظلم ہورہا ہے۔

تقریباً 6ماہ سے ریاست میں کووڈ 19کو لے کر اعلان شدہ لاک ڈاؤن ہے۔

مزید پڑھیں:محمد آصف نے جگر مرادآبادی پرکتاب لکھی

اسکول نہیں کھل پارہے ہیں اور طلبہ وطالبات کے ساتھ فیس کے نام پر والدین کے ساتھ کھلی لوٹ کی جارہی ہے اور بڑے تعلیمی اداروں کو فائدہ پہنچانے کا کام کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلے میں آج صدر جمہوریہ کے نام ضلع مجسٹریٹ کی معرفت ارسال کیا گیا۔

اس دوران سماج وادی پارٹی کارکنان نے ریاستی و مرکزی حکومت مخالف نعرے بھی لگائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.