ETV Bharat / state

سماجوادی پارٹی کارکنان کا مظاہرہ - samajwadi party rampur news

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں سماج وادی پارٹی کے کارکنان کی جانب سے ریاستی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

سماجوادی پارٹی کارکنان کا مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 10:25 PM IST

سماجوادی کے اس مظاہرے میں پارٹی کے متعدد سینئر رہنماؤں خطاب کیا۔

مرادآباد سے رکن پارلیمان ایس ٹی حسن نے اپنے خطاب میں اعظم خان پر دائر کئے گئے مقدموں کے سلسلے میں کہا کہ ان پر بے بنیاد الزامات عائد کرکے ان کی صاف و شفاف شخصیت کو مجروح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

سماجوادی پارٹی کارکنان کا مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ رامپور ہی نہیں اس وقت پوری ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی کیسی صورتحال ہے اس سے ہر کوئی واقف ہے۔ایسا شخص جس نے نئی نسل کو تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے شب و روز محنت کرکے 'محمد علی جوہر جیسی یونیورسٹی' قائم کیا، آج اسی پر طرح طرح کے الزامات عائد کئے جا رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اعظم خاں نے بیس بیس روپے چندے اکٹھا کرکے اس یونیورسٹی کی تعمیر کی ہے اور آج انھیں زمین مافیہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

رامپور کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے ایس ٹی حسن نے کہا کہ یونیورسٹی کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ آپ کی نسل در نسل کام آئے گی۔

رکن پارلیمان نے سون بھدر واقعہ اور اناو کی عصمت دری متاثرہ کا ذکر کرکے بی جے پی حکومت کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔

ایس ٹی حسن کا کہا کہ سون بھدر کا واقعہ اور اناو کی عصمت دری کی متاثرہ کی آواز کو دبانے کے لئے بی جے پی کس حد تک گر گئی یہ پوری دنیا نے دیکھ لیا۔

Intro:ریاست اترپردیش میں یوگی حکومت کی غلط پالیسیوں کو اجاگر کرنے کے لئے آج سماجوادی پارٹی نے کیے ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے۔ رامپور میں سماجوادی کے مظاہرے میں پارٹی کے کئی قدآور رہنماؤں نے رامپور پہنچ دھرنے سے کیا خطاب۔ مرادآباد سے رکن پارلیمان ایس ٹی حسن نے اپنے خطاب میں آعظم خان پر دائر کئے گئے مقدموں کے سلسلے میں کہا کہ آعظم خاں پر بے بنیاد الزامات عائد کرکے ان کی صاف و شفاف شخصیت کو مجروح کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Body:وی او
رامپور میں سماجوادی پارٹی کی جانب منعقدہ احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے مرادآباد کے رکن پارلیمان ڈاکٹر ایس ٹی حسن نے کہا کہ رامپور ہی نہیں اس وقت پوری ریاست میں لا اینڈ آرڈر کی کیسی صورتحال ہے اس سے ہر کوئی واقف ہے۔ رامپور کے رکن پارلیمان آعظم خاں پر دائر مقدمات پر ایس ٹی حسن نے اپنی حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا شخص جس نے نئی نسل کو تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے شب و روز محنت کرکے محمد علی جوہر جیسی یونیورسٹی کا قیام کیا آج اسی پر طرح طرح کے الزامات عائد کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آعظم خاں نے بیس بیس روپے کا چندہ کرکے اس یونیورسٹی کی تعمیر کی ہے اور آج ان زمین مافیہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
رامپور کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے ایس ٹی حسن نے کہا کہ یونیورسٹی کو بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ یہ آپ کی نسل در نسل کام آئے گی۔
اس موقع انہوں نے سون بھدر واقعہ اور اناو کی عصمت دری متاثرہ کا ذکر کرکے بی جے پی حکومت کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا کہ سون بھدر کا واقعہ اور اناو کی عصمت دری کی متاثرہ کی آواز کو دبانے کے لئے بی جے پی کس حد تک گر گئی یہ پوری دنیا نے دیکھ لیا۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.