ETV Bharat / state

مرادآباد: سماجوادی پارٹی نے مشعل جلوس نکالا

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 10:11 PM IST

سماج وادی پارٹی کے رہنما یوسف ملک نے ایک مشعل جلوس نکالا اور ضلع مجسٹریٹ مراد آباد کے ذریعے اتر پردیش کے گورنر کو ایک میمورنڈم پیش کیا۔

مرادآباد: سماجوادی پارٹی نے مشعل جلوس نکالا
مرادآباد: سماجوادی پارٹی نے مشعل جلوس نکالا

سماجوادی پارٹی کے رہنما یوسف ملک نے مرادآباد میں جوہر یونیورسٹی کے گیٹ کو بچانے اور رام پور سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی رہائی کے مطالبے کو لے کر مشعل جلوس نکالا۔

ایس پی رہنما نے الزام لگایا کہ 'اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ابھی تک غریب بچوں کے لیے کوئی ایسا ادارہ قائم نہیں کیا ہے جس طرح اعظم خان نے کیا ہے۔'

انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا کہ 'اس یونیورسٹی کے بچوں کا مستقبل نہ خراب کریں۔ ہم اپنے بچوں کو آپ سے تعلیم کا حق مانگ رہے ہیں کچھ اور نہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: اعظم خاں کی رہائی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج

میمورنڈم میں ایس پی رہنما نے مطالبہ کیا ہے کہ 'یونیورسٹی کا گیٹ نہ توڑا جائے، اعظم خان اور ان کے بیٹے پر سے تمام مقدمات واپس لیے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.