ETV Bharat / state

بریلی: سماج وادی پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

خواتین کی تحفظ کی بات ہو یا روزگارمہیا کرانے کی، ترقیاتی کاموں میں بے ضابطگی کی بات ہو یا سرکاری دفاتر میں بدعنوانی کی، حکومت اتر پردیش ہرایک محاذ پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔

بریلی: سماجوادی پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jul 16, 2021, 6:23 PM IST

اترپردیش کے ضلع بریلی میں سماجوادی پارٹی کی جانب سے مہنگائی، ترقیاتی کاموں میں بدعنوانی، بےروزگاری، خواتین کے عدم تحفظ اور بڑھتے ہوئے جرائم کے علاوہ حالیہ ضلع پنچایت اور بلاک پرمُکھ کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف جم کر احتجاج کیا گیا۔

اس دوران پارٹی کے اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے گورنر کے نام ضلع مجسٹریٹ ایک میمورنڈم پیش کرنا تھا، لیکن ضلع مجسٹریٹ کے نہیں آنے کی وجہ سے میمورنڈم سٹی مجسٹریٹ کو سونپا گیا۔ لیکن ضلع مجسٹریٹ کے دفتر نہیں آنے کے بعد سماجوادی کارکنان نے ضلع کلیکٹریٹ کے گیٹ پر جم کر ہنگامہ کیا۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اس ضمن میں سماجوادی پارٹی کے ضلع صدر اگم موریہ نے کہا کہ 'اتر پردیش میں موجودہ حکومت پوری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ خواتین کے تحفظ کی بات ہو یا روزگار مہیا کرانے کی، ترقیاتی کاموں میں بےضابطگی کی بات ہو یا پھر سرکاری دفاتر میں بدعنوانی کی، حکومت اتر پردیش ہر ایک مورچہ پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.