ETV Bharat / state

Samajwadi Party Election Campaign: سماجوادی پارٹی کی انتخابی تشہیر کے لیے منصوبہ بندی - نئی منصوبہ بندی کے تحت ڈیجٹل اور ورچوئل تشہیر

سماجوادی پارٹی نے انتخابی تشہیر کے لیے نئی منصوبہ بندی تیار New Election Campaign Plan of Samajwadi Party کی ہے۔ نئی منصوبہ بندی کے تحت ڈیجیٹل اور ورچوئل تشہیر SP to Focus on Digital and Virtual Campaign پر زیادہ زور دیا جا رہا ہے۔

سماجوادی پارٹی کی انتخابی تشہیرکےلیےمنصوبہ بندی

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 6:39 PM IST

Updated : Jan 27, 2022, 10:19 PM IST

بارہ بنکی: کووڈ-19 کی وجہ سے نافذ پابندیوں کی وجہ سے یوپی میں اسمبلی انتخابات Assembly Elections in UP کے لیے تشہیر مشکل ہو رہی ہے۔

سماجوادی پارٹی کی انتخابی تشہیرکےلیےمنصوبہ بندی

اس کے باعث سماجوادی پارٹی Samajawadi Party نے انتخابی تشہیر کے لیے نئی منصوبہ بندی تیار کی ہے۔ نئی منصوبہ بندی کے تحت ڈیجٹل اور ورچوئل تشہیر پر زیادہ زور دیا جا رہا ہے۔

ایسے میں نوجوان کارکنان کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسی کے پیش نظر سماجوادی یوجن سبھا کے ریاستی صدر رام کرن نرمل نے بارہ بنکی میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان اور عہدےداران کے ساتھ میٹنگ منعقد کی اور انہیں ضروری ہدایات فراہم کی۔

یہ بھی پڑھیں:Exclusive Interview with Basit Ali: 'اس بار مسلمان بی جے پی کی حمایت کریں گے'

واضح ہو کہ الیکشن کمیشن نے تمام پارٹیوں کو کووڈ-19 کے پروٹوکول کے تحت انتخابی تشہیر کی اجازت دی ہے۔ ایسے میں انتخابی تشہیر میں پریشانی ہو رہی ہے۔

اس کے پیش نظر سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے پارٹی کے تمام محکموں کو ہدایت دی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ سوشل میڈیا کے ذریعے پارٹی کے کئے کاموں اور پالیسیوں کی تشہیر کریں۔

اکھلیش یادو کے اس پیغام کو یوجن سبھا کے ریاستی صدر رام کرن نرمل نے تمام فرنٹ لائن کارکنان کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے تمام کو ہدایت دی کہ وہ کووڈ-19 کے پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے ڈور ٹو ڈور تشہیر کریں۔ خاص طور پر کارکنان کو آگاہ کیا گیا کہ انھیں بی جے پی کے پروپگینڈہ سے محفوظ رہنا ہے۔

Last Updated : Jan 27, 2022, 10:19 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.