سماج وادی پارٹی کے رہنما نے بتایا کہ ضلع الیکشن آفیسر نے سماجوادی پارٹی کے امیدوار کا پرچہ خارج کر دیا ہے۔
اب پارٹی کے اعلان شدہ امیدوار آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں ہے۔
اس معاملہ میں سماجوادی پارٹی کے الیکشن انچارج نے الیکشن آفیسر پر حکومت کی دباؤ میں کام کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
سماجوادی پارٹی کے الیکشن انچارج نے کہا کہ ہمارے امیدوار کی فتح یقینی ہے اس لئے یہ سازش کی گئی ہے۔