ETV Bharat / state

محمد نوشاد کو سماجوادی پارٹی یوتھ بریگیڈ کا ریاستی سکریٹری مقرر کیا گیا - Samajwadi Party has appointed Muhammad Noushad as the state secretary of the youth brigade

سماجوادی پارٹی کے یوتھ رہنما محمد نوشاد کو یوتھ بریگیڈ کا ریاستی سکریٹری بنائے جانے پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

سماجوادی پارٹی نے محمد نوشاد کو یوتھ بریگیڈ کا ریاستی سیکرٹری مقرر کیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 6:52 PM IST

اترپردیس کے نوئیڈا میں سماجوادی پارٹی کی جانب سے محمد نوشاد کو یوتھ بریگیڈ کا ریاستی سکریٹری بنائے جانے پر سماج وادی پارٹی کے کارکنان میں خوشی کی لہر ہے۔ اس دوران عہدے پر فائز ہونے کے بعد لکھنؤ سے نوئیڈا پہنچے محمد نوشاد کو سینکڑوں سماج وادی کارکنوں کی جانب سے پرتپاک اور والہانہ استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھیں:

ویڈیو

محمد نوشاد سماج وادی پارٹی کے مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ وہ آئندہ انتخابات میں سماج وادی پارٹی سے نوئیڈا کے متوقع امیدواروں کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.