ETV Bharat / state

مقتول صحافی وکرم جوشی کے اہل خانہ کو مالی تعاون - صحافی وکرم جوشی کا قتل

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں بدمعاشوں کی گولی کے شکار صحافی اور لکھنؤ میں خودسوزی کرنے والی امیٹھی کی ماں۔بیٹی کے لواحقین کو سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے دو دو لاکھ روپئے کا مالی تعاون دینے کا اعلان کیا ہے۔

اکھلیش یادو
اکھلیش یادو
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 9:20 PM IST

پارٹی کی جانب سےجاری بیان میں حکوت سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ متوفی صحافی اور خودسوزی کرنے والی خاتون کے اہل خانہ کو فوری 25۔25لاکھ روپئے کی مدد فراہم کرے ۔

وہیں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ٹوئٹ کر ریاست میں جرائم کے بڑھتی واردات کے لئے بی جے پی پر طنز کسا ہے اور کہا کہ' بی جے پی اقتدار میں جرائم اور بدعنوانی اپنے عروج پر ہے۔

اب بی جے پی نہیں چاہئے۔
ایس پی کے آفیشیل ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا گیا ہے'غازی یآباد میں بھانجی سے چھڑ خانی کی شکایت کرنے پر جرائم پیشہ افراد کے ذریعہ گولی مارنے سے زخمی ہوئے صحافی وکرم جوشی کی علاج کے دوران موت تکلیف دہ ہے ۔

اس میں مزید یہ بھی لکھا گیا کہ متاثرہ کنبے کے تئیں اظہار تعزیت،سماج وادی پارٹی(ایس پی) متاثرہ کنبے کو دو لاکھ روپئے مالی مدد فراہم کرے گی۔
وہیں ایک دیگر ٹوئٹ میں لکھنؤ میں لوک بھون کے سامنے خودسوزی کرنے والی امیٹھی کی خاتون کی موت پر غم کا اظہارکرتے وہئے ایس پی نے کہا'بی جے پی حکومت میں انصاف نہ ملنے سے پریشان ہوکر لکھنؤ میں لوک بھون کے سامنے بیٹی کے ساتھ خودسوزی کرنے والی خاتون کی اسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔

یہ کافی تکلیف دہ۔بیٹی کا علاج ابھی بھی اسپتال میں جاری ہے۔

ایس پی متاثرہ کے اہل خانہ کو دو لاکھ روپئے مالی مدد کے طور پر دے گی۔

یہ بھی پڑھیے:'اترپردیش میں غنڈہ راج'

حکومت متاثرہ کو 25لاکھ روپئے کی مدد دے۔
قابل ذکر ہے کہ غازی آباد میں پیر کو بدمعاشوں کے حملے میں زخمی صحافی نےآج غازی آباد کے ایک اسپتال میں دم توڑ دیا۔

جب کہ گذشتہ جمعہ کو خودسوزی کی کوشش کرنے والی خاتون کی آج سول اسپتال میں موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.