ETV Bharat / state

سماجوادی پارٹی کے امیدوار نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - امروہہ کے نوگاواں سادات

جاوید عابدی نے کاغذات نامزدگی داخل کرتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی 'بی پارٹی' بتایا ہے۔

samajwadi party candidate filed his nomination
سماجوادی پارٹی کے امیدوار نے نامزدگی داخل کی
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 4:12 PM IST

ریاست اتر پردیش میں واقع امروہہ کے نوگاواں سادات اسمبلی حلقہ میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے سماج وادی پارٹی کے امیدوار جاوید عابدی نے کاغذات نامزدگی داخل کیا ہے۔

اس دوران انہوں نے بہوجن سماج پارٹی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی 'بی پارٹی' بتایا۔

ویڈیو

نوگاوا اسمبلی سے سابق کابینہ کے وزیر چیتن چوہان کی انتقال کے بعد نوگاوا میں ضمنی انتخاب ہونا ہے۔

اس نشست کے لیے اصل مقابلہ ایس پی، بی ایس پی اور بی جے پی کے درمیان ہے۔

نامزدگی کے آخری دن سابق وزیر اور سماجوادی پارٹی کے قومی سکریٹری اور امیدوار جاوید عابدی نے امروہہ صدر کے ایم ایل اے محبوب علی کے ساتھ نامزدگی داخل کی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید عابدی نے کہا کہ 'جب جب بھارتیہ جنتا پارٹی کو اپنی شکست کا خطرہ ہوتا ہے تو وہ اپنی بی پارٹی بہوجن سماج پارٹی کا سہارا لیتی ہے'۔

samajwadi party candidate filed his nomination
سماجوادی پارٹی کے امیدوار نے نامزدگی داخل کی

انہوں نے کہا کہ 'آزادی کے بعد سے آج تک کسانوں نے بی جے پی حکومت کے دوران سب سے زیادہ خودکشی کی ہے۔ جب کی بی جے پی حکومت کسانوں سے صرف وعدے کرتی ہیں'۔

جاوید عابدی نے کہا کہ 'سماجوادی پارٹی کسانوں کی پارٹی ہے اور کسانوں کی بارے میں سوچتی ہے، اس کے علاوہ باقی سماج کے مختلف طبقات کے لیے بھی سوچتی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.