ETV Bharat / state

UP Assembly Elections 2022: سماجوادی پارٹی کے امیدوار دھرم سنگھ سینی نے نکوڑ سے پرچہ داخل کیا - dharam singh saini filed his nomination from nakur

بی جے پی حکومت میں وزیر رہے ڈاکٹر دھرم سنگھ سینی Dr. Dharam Singh Sini ایس پی میں شامل ہوکر آج سہارنپور ضلع کی نکوڑ اسمبلی سیٹ سے پرچہ داخل کیا۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے آئے ڈاکٹر دھرم سنگھ سینی کے ساتھ عمران مسعود بھی نظر آئے۔

دھرم سنگھ سینی نے نکوڑ سے پرچہ داخل کیا
دھرم سنگھ سینی نے نکوڑ سے پرچہ داخل کیا
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 10:03 PM IST

سہارنپور: الیکشن کمیشن نے ریاستوں کے اسمبلی انتخابات Assembly elections 2022 کے تاریخوں کے اعلانات کے بعد تمام سیاسی پارٹیاں اقتدار میں آنے کے لیے جی توڑ محنت کر رہے ہیں، تو وہیں کئی سیاسی پارٹیوں نے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔

اسی درمیان بی جے پی حکومت میں وزیر رہے ڈاکٹر دھرم سنگھ سینی ایس پی میں شامل ہو کر آج سہارنپور ضلع کی نکوڑ اسمبلی سیٹ سے پرچہ داخل کیا۔ ساتھ ہی ان کے ساتھ عمران مسعود بھی نظر آئے۔

سماجوادی پارٹی کے امیدوار دھرم سنگھ سینی نے نکوڑ سے پرچہ داخل کیا

ڈاکٹر دھرم سنگھ سینی نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں رہتے ہوئے بھی وہ کوئی ترقیاتی کام نہیں کرسکے۔ یہی نہیں، انہوں نے بی جے پی حکومت کو ہٹلر شاہی حکومت قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ اس بار عمران مسعود اپنا الیکشن سمجھ کر ان کے ساتھ الیکشن لڑ رہے ہیں جس میں اس کی جیت یقینی ہے۔ اگرچہ ڈاکٹر دھرم سنگھ سینی گزشتہ 20 سالوں سے ایم ایل اے اور کئی اسمبلی انتخابات جیتنے کے بعد 15 سالوں سے وزیر رہے ہیں، مگر عمران مسعود اور ڈاکٹر دھرم سنگھ سینی ہر الیکشن میں آمنے سامنے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Akhilesh Yadav Criticizes BJP: اکھیلیش یادو کا بی جے پی پر تنقید

یہ پہلی بار ہے کہ عمران مسعود اسمبلی انتخابات میں ڈاکٹر دھرم سنگھ سینی کی حمایت کر رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.