ETV Bharat / state

Samajwadi Candidate Issue in Barabanki: سماجوادی پارٹی میں امیدواروں کے مسئلہ کا معمہ حل

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع کی سماجوادی پارٹی میں امیدواروں Samajwadi Candidate کے انتخاب کو لیکر گتھی الجھی ہوئی تھی۔ پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اس مسئلے کو حل کر لیا ہے۔ Samajwadi Candidate Issue in Barabanki

Samajwadi Candidate Issue in Barabanki: سماجوادی پارٹی میں امیدواروں کے مسئلہ کا معمہ حل
Samajwadi Candidate Issue in Barabanki: سماجوادی پارٹی میں امیدواروں کے مسئلہ کا معمہ حل
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 10:50 PM IST

دراصل سماجوادی پارٹی میں امیدواروں کا انتخاب ایک بڑا مسلہ Samajwadi Candidate in Barabanki بنا ہوا تھا۔ خاص کر کرسی اور رامنگر اسمبلی نشست کے لئے، رام نگر اسمبلی نشست سے سابق وزیر اروند سنگھ گوپ اور آنجہانی بینی پرساد ورما کے بیٹے دعویدار تھے اور دونوں نے اسے اپنی انا کا سوال بنا رکھا تھا۔

Samajwadi Candidate Issue in Barabanki: سماجوادی پارٹی میں امیدواروں کے مسئلہ کا معمہ حل

حالت یہ تھی کہ ان دونوں میں سے کسی کا بھی ٹکٹ کٹتا تو سماجوادی پارٹی کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ سکتا تھا۔ امیدواروں کے انتخاب کے اس مسلے کو اکھلیش یادو نے منفرد انداز میں حل کیا ہے۔ جس سے پارٹی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ Samajwadi Candidate Issue in Barabanki

ذرائع کے مطابق اب رام نگر اسمبلی نشست سے فرید محفوظ قدوائی امیدوار ہو سکتے ہیں جبکہ سابق وزیر اروند سنگھ گوپ کو دریاباد سے امیدوار بنانے کے امکانات ہیں۔ Samajwadi Candidate Issue

وہیں کرس اسمبلی نشست جہاں سے سماجوادی پارٹی میں سب سے زیادہ درخواست دی گئی تھی، وہاں راکیش ورما کے امیدوار ہونے کی امید ہے۔ کرسی میں راکیش ورما کو امیدوار بنا کر اکھلیش یادو نے یہاں بغاوت کے امکانات کو ختم کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Raghib Anjum New SP President in Saharanpur : سماجوادی پارٹی نے راغب انجم کو سہارنپور کا ضلع صدر نامزد کیا

فی الحال ابھی پارٹی کی جانب سے امیدواروں کا باقائیدہ اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود قسم قسم کے خبریں سوشل میڈیا پر وائیرل ہو رہی ہیں۔ جس سے یہ مانا جا رہا ہے کہ امیدواروں کے انتخاب کا مسلہ حل ہو گیا ہے۔ Samajwadi Candidate Issue Solved in Barabanki

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.