ETV Bharat / state

مرادآباد: درگاہ صابر پاک کے سجادہ نشین مرادآباد پہنچے

author img

By

Published : Jul 19, 2021, 1:59 PM IST

درگاہ صابر پاک کے سجادہ نشین علی شاہ میاں آج مرادآباد شہر میں واقع حضرت سلطان صاحب درگاہ ہہنچے ہیں۔ جہاں خانقاہ ایکتا مشن کی جانب سے گل پوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا۔

درگاہ صابر پاک کے سجادہ نشین مرادآباد پہنچے

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد شہر میں واقع درگاہ حضرت سلطان صاحب میں آج درگاہ صابر پاک کے سجادہ نشین علی شاہ میاں پہنچنے جہاں خانقاہ ایکتا مشن کی جانب سے گل پوشی کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا۔

ویڈیو
علی شاہ میاں اتراکھنڈ کے ضلع ہریدوار میں واقع کلیئر شریف میں موجود درگاہ صابر پاک کے سجادہ نشین بننے کے بعد پہلی بار مرادآباد درگاہ سلطان صاحب پہنچے اور ملک میں پھیلے عالمی وبا کورونا وائرس سے نجات کے لئے دعا مانگی۔

درگاہ صابر پاک کہ سجادہ نشین علی شاہ میاں نے ای ٹی وی بھارت اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جس طرح سے راجستھان حکومت نے خواجہ معین الدین چشتی کی زیارت کے لئے نئی گائڈ لائن کے ساتھ درگاہ کے دروازے کھول دیئے، اسی طرح سے سبھی درگاہوں کے دروازے کھول دیئے جانے چاہئیں۔

مزید پڑھیں:حضرت خواجہ غریب نواز ؒ کی درگاہ میں لنگر کا سلسلہ شروع

انہوں نے آگے مزید کہا کہ اگر درگاہوں کے دروازے کھول دیے جائیں گے تو درگاہوں پر ہونے والی دعاؤں اور منتوں سے ملک بھر میں پھیلی کورونا وائرس بیماری سے لوگوں کو نجات ملے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.