ETV Bharat / state

Four Children Injured: نابالغ بچے آئے ہائی ٹینشن وائر کی زد میں، ایک کی حالت نازک - three children injured after coming in contact with electric wire

سہارنپور صدر تھانہ علاقہ کے گاؤں مئی طاہر پور میں 4 نابالغ بچے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کی زد میں Childrens Injured Due to the high tension line آگئے۔ ان چاروں کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے ضلع اسپتال لے جایا گیا جہاں ایک بچے کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے اسے سہارنپور سے دہلی ریفر کر دیا گیا۔

تین نابالغ بچے آئے ہائی ٹینشن کی زد میں، ایک کی حالت نازک

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 3:47 PM IST

ریاست اترپردیش کے سہارنپور صدر تھانہ علاقہ کے گاؤں مئی طاہر پور میں چھت پر کھیل رہے 4 نابالغ بچے بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کی زد میں Childrens Injured Due to the high tension line آگئے۔ جن میں سے ایک کی تشویشناک حالت کو دیکھتے ہوئے اسے سہارنپور کے ضلع اسپتال سے ہائر سینٹر دہلی ریفر کردیا گیا۔

تین نابالغ بچے آئے ہائی ٹینشن کی زد میں، ایک کی حالت نازک

موصولہ اطلاع کے مطابق وشال، نشانت، پرنس اور ساگر نامی چاربچے اس وقت ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گئے جب وشال نامی نابالغ لڑکا پلاسٹک کے پائپ کو اوپر کی طرف اچھالنے لگا، پلاسٹک کا پائپ ہائی ٹینشن تار سے ٹکرا گیا۔ قریب ہی کھڑے چار نابالغ بچے ہائی ٹینشن تار کی زد میں آگئے۔

یہ بھی پڑھیں:

دیوبند: ہائی ٹینشن بجلی کی زد میں آنے سے بچے کی موت، لوگوں کا احتجاج

موقع پر موجود تینوں کو فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے ضلع اسپتال لے جایا گیا جہاں سے ایک بچہ کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے اسے سہارنپور سے دہلی ریفر کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.