ETV Bharat / state

سہارنپور: اسٹار پیپر مل میں آتشزدگی کا واقعہ - اسٹار پیپر مل میں آتشزدگی کا واقعہ

اترپردیش میں سہارنپور کے اسٹار پیپر مل میں آتشزدگی کا واقع پیش آیا جبکہ فائر بریگیڈ کے عملے نے بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

Saharanpur: Star Paper Mill fire incident
سہارنپور: اسٹار پیپر مل میں آتشزدگی کا واقعہ
author img

By

Published : Mar 31, 2021, 3:33 AM IST

سہارنپور میں اسٹار پیپر مل میں لکڑی کو کاٹنے والے پلانٹ میں آتشزدگی کی وجہ سے یہاں رکھی پرانی لکڑیوں میں آگ لگ گئی۔ آگ بھڑکنے کے بعد علاقہ میں افراتفری پھیل گئی۔ فائر بریگیڈ محکمے کی گاڑیوں نے دو گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

سہارنپور: اسٹار پیپر مل میں آتشزدگی کا واقعہ

اسٹار پیپر مل میں گذشتہ رات تقریبا ساڑھے آٹھ بجے آتشزدگی کا واقع پیش آیا۔ اطلاع کے فوری بعد سی ایف او تیج ویر سنگھ، تھانہ صدر بازار انچارج ہریندرا سنگھ، پولیس فورس اور فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ فائر بریگیڈ عملہ نے دو گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

آگ لگنے کے بعد مل میں کام کرنے والے ورکرز نے بھی آگ بجھانے کی کوشش کی۔ مل میں آگ لگنے کی وجود کا علم نہ ہوسکا۔ جبکہ پولیس نے اس سلسلہ میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.