ETV Bharat / state

Saharanpur Police Arrests Two Vehicle Lifters: سہارنپور میں گاڑی چور گروہ کا انکشاف - سہارنپور چلکانہ پولیس میں گاڑی چور گروہ

سہارنپور کے چلکانہ پولیس نے ایک گاڑی چور گروہ کا انکشاف Vehicle Lifters Gang Busted in Saharanpur کیا ہے۔ یہ گروہ ہریانہ، سہارنپور اور اتراکھنڈ سے گاڑی چوری کرنے کے بعد اسے 30 سے40 ہزار روپئے میں دیہی علاقوں میں فروخت کردیتے تھے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے چوری کی 10 Saharanpur Seized Stolen Motorcycles گاڑیاں بھی برآمد کی ہیں۔

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 5:19 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے چلکانہ پولیس کو بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک گاڑی چور گروہ Vehicle Lifters Gang Busted in Saharanpur کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس نے دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے، جن کے قبضہ سے چوری کی 10 گاڑیاں بھی برآمد Saharanpur Seized Stolen Motorcycles کی گئی ہیں۔

ایس پی سٹی راجیش کمار نے پریس کانفرنس میں بتایاکہ چلکانہ پولیس نے گاڑی چوری کرنے والے گروہ کے دو رکن کو گرفتار کیا ہے۔گاڑی چیکنگ کے دوران راون پور تراہے سے ان دو بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی شناخت گاؤں دبکورہ تھانہ بہٹ کے جنید عرف جاوید ولد سلیم اور تھانہ چلکانہ کے گرام داسا ماجراہ کے رویندر ولد سریندر کے طور پر ہوئی ہے، پولیس نے ان کے قبضے سے 10 موٹر سائیکل برآمد کی ہیں۔

پولیس پوچھ گچھ میں بدمعاشوں نے بتایا کہ وہ ہریانہ، سہارنپور اور اتراکھنڈ میں گاڑی چوری کے واقعات کو انجام دیتے رہے تھے۔ اس کے بعد فرضی نمبرپلیٹ لگاکر چوری کی گاڑیوں کو دیہی علاقوں میں فروخت کردیتے تھے۔ بدمعاشوں نے بتایا کہ نئی موٹرسائیکلوں کو 30 سے 40 ہزار روپے میں فروخت کرتے تھے۔

مزید پڑھیں: سہارنپور: ٹی ٹی ای سمیت پانچ موٹر سائیکل چور گرفتار

ایس پی سٹی نے بتایا کہ گرفتار کئے گئے بدمعاش شاطر قسم کے ہیں،ان کے جرائم کے ریکارڈ کو دیکھا جارہا ہے۔ پولیس نے دونوں بدمعاشوں کو جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.